اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

’را‘ اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان گہرے تعلقات ہیں، اخبار ہندوستان ٹائمز

کترینہ نے ایشوریا کو لومڑی سے تشبیہہ دے ڈالی


WhatsApp
73






ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کی پرومشن کے دوران ایشوریا کو لومڑی کہہ ڈالا۔
بھارتی اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار رنبیر کپور آج کل اپنی نئی آنے والی فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں، دونوں اداکار فلم کی تشہیر کے لیے نہ صرف ایک ساتھ وقت گزاررہے ہیں بلکہ میڈیا اور عوام کی بھر پور توجہ حاصل کرنے کے لیے ایک دوسرے کی ٹانگ بھی کھینچ رہے ہوتے ہیں۔

فلم جگا جاسوس کی تشہیر کے سلسلے میں کترینہ نے فیس بک پر لائیو شو میں ایشوریہ رائے بچن کو لومڑی کہہ دیا، شو کے دوران رنبیر نے کہا کہ وہ بھارتی اداکاروں کے نام لیں گے جسے کترینہ نے کسی بھی جانور کے نام سے بلانا ہے جس پر جیسے ہی اشوریا رائے بچن کا نام آیا تو کترینہ نہ طنزیہ مسکراہٹ کے ساتھ انہیں لومڑی سے کہہ ڈالا تاہم اب یہ تو کترینہ ہی جانتی ہیں کہ انہوں نے ایشوریا کو لومڑی کیوں کہا۔

واضح رہے کہ فلم ’’جگا جاسوس‘‘ میں کترینہ کیف اور رنبیر کپور نے مرکزی کردار ادا کیا ہے جب کہ فلم 14 جولائی کو ریلیز ہوگئی۔






WhatsApp



متعلقہ خبریں
بالی ووڈ کی یہ معروف غیر شادی شدہ اداکارہ ایئر ... مزید پڑھیں
ایشا گپتا کے برہنہ فوٹو شوٹ ... مزید پڑھیں
سردھا کپور تعلیمی خرچہ پورا کرنے کیلئے کافی بیچتی تھی ... مزید پڑھیں
ہالی ووڈ اداکارہ سٹیفینی ڈیوس کی قابل اعتراض ویڈیو انٹرنیٹ ... مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی، بالی ووڈ اسٹاز کی قومی ٹیم ... مزید پڑھیں
کترینہ نے ایشوریا کو لومڑی سے تشبیہہ دے ڈالی ... مزید پڑھیں
اداکار سلمان خان کے بیان پرہندو انتہاء پسند تنظیم شیو ... مزید پڑھیں
جنیفر لارنس کے نجی طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ، حادثے میں ... مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کا بیٹا آریان حادثے میں شدید زخمی ... مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ ریکھا ٹریفک حادثے میں ہلاک ... مزید پڑھیں
بھارتی موسیقار، ہمیش ریشمیا اور ان کی اہلیہ ... مزید پڑھیں
شادی سے پہلے بچے پیدا کرنے میں کوئی حرج ... مزید پڑھیں
میک اپ کے بغیر اداکارائیں کیسی ... مزید پڑھیں
بھارت میں دھوم مچانے والی فلم ’’باہو بلی 2‘‘ کو ... مزید پڑھیں
دوہرا روپ کیوں؟ دنیا میں سکرٹ پہننے والی پاکستان میں ... مزید پڑھیں
پریانکا چوپڑہ کے نام سے مخاطب کرنے پر دپیکا پڈوکون ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
سنی لیون کو زندگی میں سب سے زیادہ کس سے پیار ہے؟
بالی ووڈ کی یہ معروف غیر شادی شدہ اداکارہ ایئر پورٹ پر اپنا چہرہ کیوں چھپا رہی ہے اور اس کے بڑھے ہوئے پیٹ کا کیا راز ہے؟
ایشا گپتا کے برہنہ فوٹو شوٹ
سردھا کپور تعلیمی خرچہ پورا کرنے کیلئے کافی بیچتی تھی
ہالی ووڈ اداکارہ سٹیفینی ڈیوس کی قابل اعتراض ویڈیو انٹرنیٹ پر لیک ہو گئی
چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی، بالی ووڈ اسٹاز کی قومی ٹیم کو مبارکباد
کترینہ نے ایشوریا کو لومڑی سے تشبیہہ دے ڈالی
اداکار سلمان خان کے بیان پرہندو انتہاء پسند تنظیم شیو سینا کے رہنماء بھڑک اٹھے ہیں
جنیفر لارنس کے نجی طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ، حادثے میں بال بال بچ گئیں
شاہ رخ خان کا بیٹا آریان حادثے میں شدید زخمی

مقبول خبریں
آرمی چیف کا شہدائے وطن کو سلام قوم دشمن قوتوں کو شکست دے رہی ہے
’را‘ اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان گہرے تعلقات ہیں، اخبار ہندوستان ٹائمز
دورہ ورلڈ الیون ،کولنگ ووڈ پاکستان آنے کے لیے آمادہ
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
سنی لیون کو زندگی میں سب سے زیادہ کس سے پیار ہے؟
برکس مشترکہ اعلامیہ میں لشکر طیبہ اور جیش محمد کی مذمت
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
والد کا رویہ بیٹی کی پوری زندگی پر اثر انداز ہوتا ہے، تحقیق
5 ماہ میں 7 شادیاں کرنے والی سرگودھا کی18 سالہ دوشیزہ گرفتار
سڑک پر برہنہ حالت میں چلتی لڑکی، لوگوں نے روک کر وجہ پوچھی تو حیران کن جواب
سڑک پر برہنہ حالت میں چلتی لڑکی، لوگوں نے روک کر وجہ پوچھی تو حیران کن جواب
فنی خرابی دور , ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال
کنجوس کی بلی
مذہب سے منسلک امریکی آمدنی، 15ممالک کی مجموعی آمدنی سے بھی زیادہ
کلثوم نواز کے بارے میں کچھ خاص جو پہلے شائع نہیں ہوا
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
دورہ ورلڈ الیون ،کولنگ ووڈ پاکستان آنے کے لیے آمادہ
انگلینڈ(نیوز ڈیسک) انگلش ٹیم کے سابق کپتان پال کولنگ ووڈ پاکستان مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
سنی لیون کو زندگی میں سب سے زیادہ کس سے پیار ہے؟
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی ناموراور بے باک اداکارہ سنی مزید پڑھیں ...
مذہب
مذہب سے منسلک امریکی آمدنی، 15ممالک کی مجموعی آمدنی سے بھی زیادہ
(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں مذہب سے منسلک آمدنی گوگل مزید پڑھیں ...
بزنس
دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر 33425ٹن ہوگئے
کراچی /نیویارک(ویب ڈیسک)دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر33425ٹن ہوگئے، ورلڈ گولڈ کونسل مزید پڑھیں ...