اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ٹوائلٹ میں بچہ جنم دینے والی ماں 18 ماہ قید کے بعد رہا

سائیکل کی ایجاد کو 200 سال مکمل


WhatsApp
293




برلن(ویب ڈیسک)سائیکل کی ایجاد کو 200 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ سائیکل بنانے کا سہرا ایک جرمن شہری بارون کارل فان ڈرائس کے سر جاتا ہے جنہوں نے 12 جون 1817ءکو سائیکل ایجاد کی ۔ انہوں نے اپنی دو پہیوں والی رننگ مشین یا دوڑنے والی مشین پر سواری کی۔ لکڑی کے ایک فریم اور لوہے کے بنے دو پہیے، بغیر پیڈل کے اس مشین کو ڈرائسینے کا نام دیا گیا۔،سائیکل کی ایجاد کو بارون کارل فان ڈرائس نے 1818 ءمیں اپنے نام سے منسوب کرایا۔ اس حوالے سے ہفتہ 10 جون اور اتوار 11 جون کو جرمن شہر منہائیم میں درجنوں مختلف یادگاری تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
مصنوعی ذہانت، فنگر پرنٹ سیکیورٹی سسٹم کو دھوکہ دے سکتی ... مزید پڑھیں
چین نے آگ میں پھنسے لوگوں کو بچانے والا خود ... مزید پڑھیں
انسانوں کومنفرد بنانے والا اہم دماغی گوشہ دریافت ... مزید پڑھیں
اب فرش اور دیوار کو ٹچ اسکرین میں بدلنا بہت ... مزید پڑھیں
آلو کے چھلکے سے بنا ماحول دوست پلاسٹک ... مزید پڑھیں
ابتدائی کائنات میں ستاروں اور کہکشاؤں کا سب سے بڑا ... مزید پڑھیں
فیس بک بہت جلد میسج ’ان سینڈ‘ کا آپشن پیش ... مزید پڑھیں
پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل فون کا ... مزید پڑھیں
مشتری کے چاند پر 15 میٹر اونچے برفیلے نوکدار ستونوں ... مزید پڑھیں
جلد پر رینگنے والا ہرفن مولا روبوٹ ... مزید پڑھیں
لاکھوں صارفین کا نجی ڈیٹا چوری ہونے کے بعد گوگل ... مزید پڑھیں
تین افراد کے دماغی سگنل ایک ساتھ جوڑنے کا کامیاب ... مزید پڑھیں
زرعی تحقیق کی آڑ میں ’زرعی دہشت گردی‘ کا ایک ... مزید پڑھیں
جرمنی میں ہائیڈروجن سے چلنے والی دنیا کی پہلی ٹرین ... مزید پڑھیں
سمندری پلاسٹک، کچھووں کے 40 فیصد بچوں کو ہلاک کررہا ... مزید پڑھیں
پودے بھی ’زخم‘ محسوس کرتے ہیں، سائنس دانوں کا انکشاف ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
شہد کی مکھیوں کو ڈرون بنانے کا تجربہ
مصنوعی ذہانت، فنگر پرنٹ سیکیورٹی سسٹم کو دھوکہ دے سکتی ہے
چین نے آگ میں پھنسے لوگوں کو بچانے والا خود کار ڈرون ڈیزائن کرلیا
انسانوں کومنفرد بنانے والا اہم دماغی گوشہ دریافت
اب فرش اور دیوار کو ٹچ اسکرین میں بدلنا بہت آسان
آلو کے چھلکے سے بنا ماحول دوست پلاسٹک
ابتدائی کائنات میں ستاروں اور کہکشاؤں کا سب سے بڑا جھرمٹ دریافت
فیس بک بہت جلد میسج ’ان سینڈ‘ کا آپشن پیش کرے گا
پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل فون کا استعمال ممکن نہیں رہے گا
مشتری کے چاند پر 15 میٹر اونچے برفیلے نوکدار ستونوں کا انکشاف

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
بھارتی کے بجائے پاکستانی ہوتا توبہترتھا، سونونگم
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مایہ ناز گلوکار سونو نگم کا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی(ویب ڈیسک) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 مزید پڑھیں ...