اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

چین امریکی تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے،: پینٹاگون

احساس خوشی


WhatsApp
360




آج صبح ہی اخبارات میں خبر پڑھی کہ روس پاکستان کو اپنے ہاں سخوئی طیارے بنانے والی فیکٹری میں سرمایہ کاری کی دعوت دے رہا ہے۔یہ خبر پڑھتے ہی ایک حب الوطن اورپاکستانی ہونے پر فخر اور دل میں بہت زیادہ خوشی کا احساس ہوا اور یہ پاکستان کی معاشی اور دفاعی لحاظ سے بہت بڑی اہم خبر ہے۔اس کے برعکس انڈیا نے اپنا زیادہ تر دفاعی امور امریکہ بہادر کے ساتھ منسلک کر لیے ہیں۔اور روس نے انڈیا کو بھی یہ طیارے مہیا کیے ہیں۔لیکن یاد رہے صرف طیارے ہی دیے ہیں ان سخوئی طیاروں کی ٹیکنالوجی نہیں دی ۔آج بھی انڈیا اپنے سخوئی طیاروں کو ٹھیک کروانے روس ہی جاتے ہیں۔
پاکستان کے لیے یہ بہت بڑی خوشخبری کی بات ہے اور پاکستان نے اپنے دفاعی امور بہت زیادہ حد تک امریکہ سے غیر منسلک کر لیے ہیں۔اور روس چائنہ کی طرف بڑھا رہا ہے۔
پاکستان کے بہت زیادہ JF thunder طیاروں میں اسی سخوئی طیارے کا انجن استعمال ہو رہا ہے ۔ہمارے پاک فضائیہ کے انجینئر اس ٹیکنالوجی میں بہت آگے ہیں۔اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ 80کی دہائی کے اکثر میں فرانس نے جو تقریباً 75۔80طیاروں کی ٹکرہی سکریپ کی مد میں پاکستان کو دی تھی ۔پاک فضائیہ نے ان طیاروں کی ٹیکنالوجی کو سمجھا اور ان طیاروں میں تبدیلیاں کر کر کے آج تک بھی انہیں طیاروں کو زیادہ اچھے طریقے سے چلا رہے ہیں۔
پچھلے دنوں جب ہمارے فضائیہ کے چیف صاحب نے جب انڈیا کو جب Shut up کال دی تھی تو وہ بھی ہمارے فضائیہ کے چیف صاحب نے خود اسی سخوئی طیارے کو فضا کی بلندیوں میں اڑاکردی تھی ۔یہ وہی طیارے ہیں جو ہمارے پاک فضائیہ نے مختلف قسم کی تبدیلیوں کے بعد ان کو اپ گریڈ کیا ہوا۔
اس میں سرمایہ کاری کرنے کے بعد پاکستان کی پاک فضائیہ کے لیے نئی ٹیکنالوجی اور دفاعی مضبوطی اور معاشی لحاظ سے بہت زیادہ راہیں کھولیں گی اور ہمارا پاکستان اور زیادہ ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا۔
ہمیں شکر اداکرناچاہیے کہ پاکستان کے دفاعی امور امریکہ سے وابستگی میں زیادہ حد تک کمی واقع ہوئی ہے ۔اس کی وجہ امریکہ کی منافقانہ اور دوہری پالیسی ہے ۔جس کے تحت امریکہ نے آج سے تقریباً 37سال پہلے پاکستان کو JF thunderطیارے دیے تھے ۔لیکن آج تک ان طیاروں کی ذرا سی بھی ٹیکنالوجی نہیں دی حالانکہ امریکہ نے انڈیا کو طیاروں سمیت ٹیکنالوجی بھی مہیا کی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ امریکہ نے ترکی میں اپنے JF thunderطیارے بنانے کے لیے سرمایہ کاری بھی کر رکھی ہے ۔یہ امریکہ کی دوہری پالیسی کا ایک پہلو ہے۔
اللہ تعالیٰ پاکستان پر اپنی رحمتیں ہمیشہ نازل فرماتارہے اور پاکستان کو ہمیشہ ترقی کی راہ پر گامزن رکھے۔آمین


WhatsApp




متعلقہ خبریں
بچوں کا اغوا،ا عضاء فروشی اور افواہوں کا بازار ... مزید پڑھیں
کشمیر ۔۔۔۔۔آزادی کی صبح جلد طلوع ہونے والی ہے ... مزید پڑھیں
پھر نئے طالبان ... مزید پڑھیں
"سیاسی اصطبل کے گدھے " ... مزید پڑھیں
حقوقِ نسواں کا غلط استعمال ... مزید پڑھیں
’’34 ملکوں کا مذاق‘‘ ... مزید پڑھیں
اسلام میں عورت کا مقام ... مزید پڑھیں
غم کی طویل رات ... مزید پڑھیں
گنگو تیلی ... مزید پڑھیں
نیب کا جن بوتل سے باہر ... مزید پڑھیں
اقبال کا پا کستان ( لوہے کا چنا ) ... مزید پڑھیں
پاکستان میں چینیوں کی سیکورٹی، اولیں ذمے داری ... مزید پڑھیں
سی پیک کے بارے میں بدگمانیوں کا نیا سلسلہ ... مزید پڑھیں
پاکستان بمقابلہ حکومت پاکستان ... مزید پڑھیں
سازش ... مزید پڑھیں
برکس مشترکہ اعلامیہ میں لشکر طیبہ اور جیش محمد کی ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
بچوں کا اغوا،ا عضاء فروشی اور افواہوں کا بازار
کشمیر ۔۔۔۔۔آزادی کی صبح جلد طلوع ہونے والی ہے
پھر نئے طالبان
"سیاسی اصطبل کے گدھے "
حقوقِ نسواں کا غلط استعمال
’’34 ملکوں کا مذاق‘‘
اسلام میں عورت کا مقام
غم کی طویل رات
گنگو تیلی

مقبول خبریں
عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے مضبوط امیدوار بن گئے
چین امریکی تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے،: پینٹاگون
شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 8 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے چوتھے بیٹسمین
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
پہلی محبت اپنی اسکول ٹیچر سے ہوئی تھی، سلمان خان
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
گٹھیا کے مرض کی 2 سال پہلے پیش گوئی کرنے والا بلڈ ٹیسٹ
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
پہلا خلائی شوپیس اس سال اکتوبر میں مدار میں بھیجا جائے گا
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
انڈیا کی نصف آبادی کو پانی کے بحران کا سامنا
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 8 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے چوتھے بیٹسمین
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق قومی کپتان شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
پہلی محبت اپنی اسکول ٹیچر سے ہوئی تھی، سلمان خان
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...