اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق

افغان مجاہدین اور عوام نے مل کر داعش کو تورا بورا سے نکال باہر کیا


WhatsApp
124




گذشتہ جمعے کو تین روز کی شديد جھڑپوں کے بعد اطلاعات کے مطابق داعش کے جنگجو اپنے پیچھے درجنوں نعشیں چھوڑ کر علاقے سے چلے گئے۔لڑائی منگل کے روز اس وقت شروع ہوئی جب داعش کے جنگجوؤں نے مشرقی أفغان صوبے ننگرہار کے ضلع پچیر اوگام کی تورابورا کے پہاڑی سلسلے میں قبضے کے لیے مجاہدین کی چوکیوں پر حملہ کیا۔اس صوبے کی سرحدیں پاکستان سے ملتی ہیں۔ مقامی آبادی داعش کو ایک بڑا خطرہ سمجھتی ہے اور وہ اسے علاقے میں قدم جمانے سے روکنے کے لیے مجاہدین کا ساتھ دے رہی ہے۔

تورا بورا کو پہاڑی غاروں کے اپنے سلسلے کی وجہ سے شہرت حاصل ہے۔ یہ وہ غاریں ہیں جہاں دسمبر 2001 میں امریکہ نے اسامہ بن لادن پر بڑی تعداد میں بم گرائے تھے۔ اطلاعات کے مطابق بن لادن اپنے ساتھیوں سمیت ان غاروں میں چھپا ہوا تھا، تاہم وہ کسی طرح سے وہاں سے نکل کر پاکستان فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھا۔

مجاہدین نے حالیہ برسوں میں تورا بورا کے زیادہ تر دیہی علاقوں سے أفغان فورس کو باہر دھکیل کر وہاں کا کنڑول حاصل کر لیا ہے۔ننگرہار حکومت کے ایک ترجمان نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ چونکہ اس علاقے میں أفغان فورسز موجود نہیں ہیں اس لیے مقامی آبادی نے اپنی زمینوں اور املاک کو داعش سے بچانے کے لیے خود ہتھیار اٹھا لیے ہیں۔

داعش کےخلاف مجاہدین اور مقامی آبادی کی تین روز لڑائیوں میں تقریباً 500 خاندانوں کو علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑا۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
کشمیری لڑکی کے ریپ کامقدمہ لڑنے والی وکیل دپیکا سنگھ ... مزید پڑھیں
پاکستانی بحریہ نے آسٹریلوی خاندان کو بال بال بچالیا، کس ... مزید پڑھیں
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں ’گُڈ فرائیڈے‘ کی تقریبات ... مزید پڑھیں
افغانستان میں امن و مصالحت کی کوششوں کے سلسلے میں ... مزید پڑھیں
طالبان کے مطابق ایران نے افغانستان میں عباسی کی تقریب ... مزید پڑھیں
رام مندر کے خلاف فیصلہ آیا تو انڈیا میں شام ... مزید پڑھیں
انڈیا پر خالصتان کا غیر ملکی بھوت ... مزید پڑھیں
پاکستان کو دہشت گردوں کی ‘واچ لسٹ’ میں ڈالنے کی ... مزید پڑھیں
پاک فوج کو گرفتاری دینے والے ٹی ٹی پی کے ... مزید پڑھیں
افغان طالبان کا امریکی عوام کے نام خط ... مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ کا ایک اور معاشقہ سامنے آگیا ؟ ... مزید پڑھیں
ہندوستان کا چاہ بہار کی آڑ میں خفیہ منصوبہ بے ... مزید پڑھیں
ایک دہشت گردتنظیم اور تیل کے کنووں کی مالک، ... مزید پڑھیں
انڈین شخص سے امریکی شہریت کیوں چھین لی گئی ... مزید پڑھیں
درد بھری داستان زخمی حالت میں قید فلسطینی اسیرات ... مزید پڑھیں
جماعت الدعوۃ کے خلاف کریک ڈاؤن کے پیچھے امریکہ ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
مجھے را نے کہا تھا کہ نواز شریف کو اذیت پہنچاؤ۔۔بلوچ صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف
کشمیری لڑکی کے ریپ کامقدمہ لڑنے والی وکیل دپیکا سنگھ کو قتل کر نے دھمکیاں
پاکستانی بحریہ نے آسٹریلوی خاندان کو بال بال بچالیا، کس جگہ اچانک مدد کے لئے پہنچ گئی؟
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں ’گُڈ فرائیڈے‘ کی تقریبات
افغانستان میں امن و مصالحت کی کوششوں کے سلسلے میں ازبکستان میں کثیر ملکی کانفرنس شروع
طالبان کے مطابق ایران نے افغانستان میں عباسی کی تقریب پر حملے کا حکم دیا
رام مندر کے خلاف فیصلہ آیا تو انڈیا میں شام جیسے حالات ہو جائيں گے
انڈیا پر خالصتان کا غیر ملکی بھوت
پاکستان کو دہشت گردوں کی ‘واچ لسٹ’ میں ڈالنے کی تیاریاں
پاک فوج کو گرفتاری دینے والے ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان اس وقت کہاں ہیں؟

مقبول خبریں
سپریم کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو معطل کردیا
امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق
’’بگ تھری ختم پیسہ ہضم ‘‘ بھارتی ڈھٹائی برقرار، تاخیر ی حربوں کا استعمال
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم میں شامل
"سیاسی اصطبل کے گدھے "
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جن مردوں کے چہرے پر داڑھی ہےشاندار خوشخبری آگئی
مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی سزا ، فرانس کی شہریت سے محروم
چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف
چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف
پاکستانی جے ایف 17کو ریڈار نظام کیساتھ اپ گریڈ کیا جا ئیگا: چین کا اعلان
کنجوس کی بلی
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
مجھے را نے کہا تھا کہ نواز شریف کو اذیت پہنچاؤ۔۔بلوچ صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
’’بگ تھری ختم پیسہ ہضم ‘‘ بھارتی ڈھٹائی برقرار، تاخیر ی حربوں کا استعمال
نئی دہلی (ویب ڈیسک) پاکستان سے کرکٹ تعلقات کے حوالے سے مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم میں شامل
لاہور (نیوز ڈیسک) گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی می ٹو مہم کا مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں ...