اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 43 فلسطینی شہید، 2200 سے زائد زخمی

دنیا کا واحد ایئرپورٹ جو 3ممالک میں موجود


WhatsApp
274




پیرس(ویب ڈیسک)دنیا کے ہر ملک میں کچھ انٹرنیشنل ایئرپورٹس ہوتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے ایئرپورٹ کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو حقیقت میں انٹرنیشنل ہے کیونکہ یہ ایئرپورٹ ایک نہیں ، دو نہیں بلکہ بیک وقت تین ملکوں میں واقع ہے ۔ یہ یورو ایئرپورٹ باسل ، مل ہاؤس ، فری برگ ہے ۔ باسل ،مل ہاؤس اور فری برگ تین شہروں کے نام ہیں۔ باسل سوئٹزرلینڈ، مل ہاؤس فرانس اور فری برگ جرمنی کا شہر ہے ۔

اس طرح یہ ایئرپورٹ بیک وقت سوئٹزرلینڈ، جرمنی اور فرانس میں واقع ہے ۔ ایئرپورٹ کا رن وے دراصل فرانس کی حدود میں ہے لیکن اسکے 2 کسٹمز ایریاز ہیں، ایک فرانس اوردوسرا سوئٹزرلینڈ کا ہے ۔اس ایئرپورٹ سے آپ کون سے ملک سے کس ملک میں داخل ہونا چاہتے ہیں یہ ایئرلائنز پر منحصر ہے ۔ یہ ایئرپورٹ جرمنی کے بارڈر سے صرف 4کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور جرمنی کے شہریوں کو بھی بطور جرمن ایئرپورٹ سفری سہولیات بہم پہنچاتا ہے ۔

جرمن شہریوں کو اس ایئرپورٹ تک جانے کیلئے پاسپورٹ یا محض جرمن شناختی کارڈ کی ضرورت ہوتی ہے ۔ پاسپورٹ یا کارڈ دکھا کر وہ بارڈر عبور کرتے ہیں اور ایئرپورٹ میں چلے جاتے ہیں۔ اس ایئرپورٹ کے 3آئی اے ٹی اے ایئرپورٹ کوڈ ہیں اور جرمنی کے شہری جرمن آئی اے ٹی اے کوڈ ای اے پی کے تحت سامان بک کرواتے اور سفر کرتے ہیں ۔
 


WhatsApp




متعلقہ خبریں
بھارتی شہری ہرپریت سنگھ کبھی اپنی سالگر ہ نہیں منا ... مزید پڑھیں
لاہور میں بھارتی اژدھے کو پکڑ کر چڑیا گھر میں ... مزید پڑھیں
جرمنی :بجلی کے فالتو استعمال پر پیسے ملیں گے ... مزید پڑھیں
سڑک پر برہنہ حالت میں چلتی لڑکی، لوگوں نے روک ... مزید پڑھیں
برازیل : خاتون سیاستدان کی شادی پر سیاسی مخالفین کا ... مزید پڑھیں
دنیا کا وہ واحد شہر جہاں ٹریفک پولیس افسر صرف ... مزید پڑھیں
برطانیہ میں خاتون نے اپنے بھائی کو جنم دے دیا ... مزید پڑھیں
دنیا کا واحد ایئرپورٹ جو 3ممالک میں موجود ... مزید پڑھیں
کلہاڑی سے حجامت بنانے والا روسی حجام ... مزید پڑھیں
سکھر: گاڑی کو ٹکر مارنے کا الزام، گائے گرفتار ... مزید پڑھیں
چین میں عمارت کے اندر سے ٹرین کا انوکھا راستہ ... مزید پڑھیں
چین میں صرف سوئیں اور ہزاروں ڈالر کمائیں ... مزید پڑھیں
برطانوی تاریخ میں پہلی بار 11 سالہ لڑکی حاملہ ہو ... مزید پڑھیں
خالی ٹوائلٹ کا پتہ دینے والی ا یپلیکیشن تیار ... مزید پڑھیں
کیا روسی صدر پیوٹن دنیا کے امیر ترین شخص ہیں ... مزید پڑھیں
کس عمر میں جنسی طاقت میں کمی ہوناشروع ہوجاتی ہے؟سائنسدانوں ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف
بھارتی شہری ہرپریت سنگھ کبھی اپنی سالگر ہ نہیں منا سکتا مگر کیوں ؟
لاہور میں بھارتی اژدھے کو پکڑ کر چڑیا گھر میں بند کردیا گیا
جرمنی :بجلی کے فالتو استعمال پر پیسے ملیں گے
سڑک پر برہنہ حالت میں چلتی لڑکی، لوگوں نے روک کر وجہ پوچھی تو حیران کن جواب
برازیل : خاتون سیاستدان کی شادی پر سیاسی مخالفین کا احتجاج، دلہن کو بکتر بند گاڑی میں رخصت ہونا پڑا
دنیا کا وہ واحد شہر جہاں ٹریفک پولیس افسر صرف کنواری اور خوبصورت لڑکیاں ہوتیں ہیں
برطانیہ میں خاتون نے اپنے بھائی کو جنم دے دیا
دنیا کا واحد ایئرپورٹ جو 3ممالک میں موجود
کلہاڑی سے حجامت بنانے والا روسی حجام

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
پہلی سپر کبڈی لیگ گوادر بہا درز نے میدان مار لیا گجرات واریئر کوشکست
لاہور (ویب ڈیسک) پہلی سپر کبڈی لیگ :گوادر بہا درز نے گجرات مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
"مجھے بھی ہراساں کیا گیا" مومنہ مستحسن می ٹو مہم میں شامل
لاہور (نیوز ڈیسک) گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی می ٹو مہم کا مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں ...