اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ترک صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان فتح یاب

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی


WhatsApp
603




دبئی (ما نیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان نے 3 میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کا 116 رنز کا ہدف بآسانی حاصل کرکے اسے 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
دبئی میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو ویسٹ انڈیز کی جانب سے ایون لیوس اور جانسن چارلس نے اننگز کا آغاز کیا تاہم ابتدا میں پاکستانی بولرز نے کالی آندھی کی ایک نہ چلنے دی اور آدھی ٹیم 22 رنز پر پویلین بھیج دی۔

ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو براوو نے مشکلات میں سنبھالا اور ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 55 رنز کی شاندارکھیلی جس کے باعث کالی آندھی پاکستان کو بڑا ٹارگٹ دینے میں کامیاب ہوئی۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے ڈیرین براوو 55 رنز بنا کر سرفہرست رہے جو سہیل تنویر کی گیند پر آخری اوور میں عمر اکمل کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔
پاکستان کی جانب سے سلامی بلے باز شرجیل خان اور خالد لطیف کریز پر آئے تو شرجیل خان نے جارحانہ بیٹنگ کا آغاز کیا تاہم وہ زیادہ دیر تک کریز پر نہ رک سکے اور 17 گیندوں پر 22 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے جس کے بعد بابر اعظم اور خالد لطیف نے اپنی ذمہ داری شاندار طریقے سے نبھائی اور بہترین ساجے داری کے ساتھ ٹیم کو کامیابی دلائی۔ بابر اعظم نے 37 گیندوں پر 55 جب کہ خالد لطیف نے 65 گیندوں پر 34 رنز بنائے اور قومی ٹیم نے ہدف 14.2 اوورز میں حاصل کرلیا۔
بولنگ کے شعبے میں بھی پاکستان کی جانب سے شاندار کارکردگی دکھائی گئی، عماد وسیم نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 وکٹیں حاصل کیں جب کہ سہیل تنویر نے 2، حسن علی اور محمد نواز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی


WhatsApp




متعلقہ خبریں
محمد عامر سرخ کلاہ اور گولڈن شیروانی پہنے دلہن لینے ... مزید پڑھیں
لاہور قلندرز کے ٹرائل شیڈول کے مطابق آج اور کل ... مزید پڑھیں
کرکٹ بورڈکا شاہد آفریدی کو رخصت کہنے کا منصوبہ ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
محمد عامر سرخ کلاہ اور گولڈن شیروانی پہنے دلہن لینے پہنچ گئے
لاہور قلندرز کے ٹرائل شیڈول کے مطابق آج اور کل ہوں گے
کرکٹ بورڈکا شاہد آفریدی کو رخصت کہنے کا منصوبہ

مقبول خبریں
انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری، انتخابی نشان کی بھی الاٹمنٹ
ترک صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان فتح یاب
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
انسانی جسم میں 2 دماغ ہوتے ہیں،ماہرین کاانکشاف
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
دو سورج نگلنے والا بلیک ہول
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
انڈیا کی نصف آبادی کو پانی کے بحران کا سامنا
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 9 جون 2018 لاہور: گزشتہ 6 مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اور سدا بہار اداکارہ ماہ نور مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...