دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر 33425ٹن ہوگئے
اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

پاکستان سعودی عرب مشترکہ فوجی مشقیں ’’شہاب 2 ‘‘

دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر 33425ٹن ہوگئے


WhatsApp
170




کراچی /نیویارک(ویب ڈیسک)دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر33425ٹن ہوگئے، ورلڈ گولڈ کونسل کی سو ممالک اور اداروں کی فہرست میں پاکستان44ویں نمبر پر ہے۔ورلڈ گولڈ کونسل کی جاری کردہ فہرست کے مطابق امریکا 8133ٹن سونے کے ذخائر کے ساتھ پہلے، جرمنی3377ٹن کے ساتھ دوسرے جبکہ آئی ایم ایف2814ٹن ذخائر کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔فہرست میں چین1842ٹن کے ساتھ چھٹے ، بھارت557ٹن ذخائر کے ساتھ گیارہویں جبکہ پاکستان 64ٹن ذخائر کے ساتھ 44ویں نمبر پر ہے۔

WhatsApp




متعلقہ خبریں
پاکستان سمیت ڈی8 ممالک مقامی کرنسی میں باہمی تجارت کریں ... مزید پڑھیں
دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر 33425ٹن ہوگئے ... مزید پڑھیں
خام تیل سعودی عرب نے ایشیائی خریداروں کے لئے ... مزید پڑھیں
کلٹس بائے بائے ”سوزوکی سلیریو “ کی پاکستان میں فروخت ... مزید پڑھیں
چین نے بھارتی فوج کا کمیونیکیشن نظام تباہ کرنیکی صلاحیت ... مزید پڑھیں
پاکستانی شہری شناختی کارڈ کے ذریعے ادائیگیاں کر سکیں گے ... مزید پڑھیں
معاشی ترقی کے چرچے اپنی جگہ، غربت کم ہونے کا ... مزید پڑھیں
سی پیک کونسل کی پاکستان میں مزید سرمایہ کاری میں ... مزید پڑھیں
آواران لسبیلہ کو براڈ بینڈ سہولتیں فراہم کرنے کی منظوری ... مزید پڑھیں
ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 524 پوائنٹس ... مزید پڑھیں
تنخواہیں نہ ملنے پر پاکستان اسٹیل لیبریونین کی دھمکی ... مزید پڑھیں
اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش ... مزید پڑھیں
چین سے مال بردار بجری جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا ... مزید پڑھیں
ایشیا کی ترقی پاکستان سے ہی منسلک ہے :جاپانی جریدہ ... مزید پڑھیں
وزیراعظم کیجانب سے برآمدات میں کمی کا نوٹس ... مزید پڑھیں
ہارورڈ یونیورسٹی نے پاکستان کو دنیا کی اُبھرتی ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 69 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہ گئے
پاکستان سمیت ڈی8 ممالک مقامی کرنسی میں باہمی تجارت کریں : طیب اردگان
دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر 33425ٹن ہوگئے
خام تیل سعودی عرب نے ایشیائی خریداروں کے لئے سستا کردیا
کلٹس بائے بائے ”سوزوکی سلیریو “ کی پاکستان میں فروخت کا اعلان
چین نے بھارتی فوج کا کمیونیکیشن نظام تباہ کرنیکی صلاحیت حاصل کر لی
پاکستانی شہری شناختی کارڈ کے ذریعے ادائیگیاں کر سکیں گے
معاشی ترقی کے چرچے اپنی جگہ، غربت کم ہونے کا نام نہیں لے رہی
سی پیک کونسل کی پاکستان میں مزید سرمایہ کاری میں دلچسپی
آواران لسبیلہ کو براڈ بینڈ سہولتیں فراہم کرنے کی منظوری

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
دنیا بھر میں سب سے زیادہ کمانے والی ماڈل فہرست جاری
امریکی جریدے ’فوربز‘ نے ہر سال کی طرح رواں برس 2017 کی مزید پڑھیں ...
مذہب
مذہب سے منسلک امریکی آمدنی، 15ممالک کی مجموعی آمدنی سے بھی زیادہ
(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں مذہب سے منسلک آمدنی گوگل مزید پڑھیں ...
بزنس
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 69 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہ گئے
کراچی(اے پی پی) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب مزید پڑھیں ...