اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

قطر عرب ممالک کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار

حسن، حسین ہر دور کے کڑے احتساب سے سرخرو ہو کر نکلے


WhatsApp
37






اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ حسن اور حسین اس عظیم انسان کے بیٹے ہیں جو ہر دور کے کڑے احتساب سے سرخرو ہو کر نکلے۔

مریم نواز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ کسی نے کہا تھا احتساب مجھ سے شروع کریں، لیکن احتساب کے لیئے پیش ھونے کے لیئے نوازشریف جیسا دل ھونا چاہیئے۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ نواز شریف صاحب نے کہا تھا کہ خود کو اور اپنی فیملی کو احتساب کے لیے پیش کرتا ہوں پہلے خود کا احتساب کرایا اور اب بچوں کا احتساب ہو رہا ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ حسن اور حسین کھبی سیاست کا حصہ نہیں رہے لیکن جمہوریت کے لیئے ڈکٹیٹر کے دور میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے کا تمغہ ضرور رکھتے ہیں۔


WhatsApp



متعلقہ خبریں
حسن، حسین ہر دور کے کڑے احتساب سے سرخرو ہو ... مزید پڑھیں
’بچہ پید اکرنے کی کوشش میں 16 مرتبہ میرا حمل ... مزید پڑھیں
آدھے ٹن وزنی لڑکی کا علاج نہیں کر سکتے ،بھارتی ... مزید پڑھیں
فطرت کے قریب وقت گزارنے والی حاملہ ماؤں کے ... مزید پڑھیں
سائبر کرائم قانون کے تحت پاکستان میں پہلی ... مزید پڑھیں
پاکستان کی لمبا قد والی خاتون کی مشکلات ... مزید پڑھیں
وہ ممالک جو چاہتے ہیں کہ ان کے شہری کریں ... مزید پڑھیں
طلاق کا دکھ بھلانے کا چین میں انوکھا طریقہ ... مزید پڑھیں
بوائے فرینڈ نے اپنی گرل فرینڈ سے بدلہ لینے کیلئے ... مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کے اس مرکزی رہنماءنے نوکری کا جھانسہ دے کر ... مزید پڑھیں
محبت کی زبان اپنی ہوتی ہے ... مزید پڑھیں
خواتین اپنے ساتھ زیادتی کی خود ذمہ دار ہیں: بھارتی ... مزید پڑھیں
لڑکیوں کو ہی طلاق کا الزام کیوں دیا جاتا ہے؟ ... مزید پڑھیں
وہ ملک جس کی شہری ہر لڑکی اس کے فوجیوں ... مزید پڑھیں
حاملہ خاتون نے دنیا کے شرمناک ترین طریقے سے بچے ... مزید پڑھیں
بلغاریہ میں بھی برقعے پر پابندی ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
حسن، حسین ہر دور کے کڑے احتساب سے سرخرو ہو کر نکلے
’بچہ پید اکرنے کی کوشش میں 16 مرتبہ میرا حمل ضائع ہوا لیکن پھر ؟
آدھے ٹن وزنی لڑکی کا علاج نہیں کر سکتے ،بھارتی ڈاکٹروں کا اعتراف
فطرت کے قریب وقت گزارنے والی حاملہ ماؤں کے بچے صحت مند
سائبر کرائم قانون کے تحت پاکستان میں پہلی خاتون گرفتار
پاکستان کی لمبا قد والی خاتون کی مشکلات
وہ ممالک جو چاہتے ہیں کہ ان کے شہری کریں زیادہ سے زیادہ جنسی تعلقات پیدا تاکہ۔۔۔۔۔
طلاق کا دکھ بھلانے کا چین میں انوکھا طریقہ
بوائے فرینڈ نے اپنی گرل فرینڈ سے بدلہ لینے کیلئے اس کی برہنہ تصویر ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی
پیپلزپارٹی کے اس مرکزی رہنماءنے نوکری کا جھانسہ دے کر باربار میراریپ کیا : پارس عباسی

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ میں ملوث دہشت گردوں کی شناخت ہوچکی ہے ، وزیراعلیٰ بلوچستان

سپورٹس
پشاور زلمی اور لاہور قلندرز نے جنوبی افریقا کی ٹیمیں خرید لیں
لاہور (ویب ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ہالی ووڈ اداکارہ سٹیفینی ڈیوس کی قابل اعتراض ویڈیو انٹرنیٹ پر لیک ہو گئی
ممبئی (ویب ڈیسک )ہالی ووڈ کی اداکارہ سٹیفینی ڈیوس کی انتہائی قابل مزید پڑھیں ...
مذہب
مذہب سے منسلک امریکی آمدنی، 15ممالک کی مجموعی آمدنی سے بھی زیادہ
(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں مذہب سے منسلک آمدنی گوگل مزید پڑھیں ...
بزنس
دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر 33425ٹن ہوگئے
کراچی /نیویارک(ویب ڈیسک)دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر33425ٹن ہوگئے، ورلڈ گولڈ کونسل مزید پڑھیں ...