اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

قطر عرب ممالک کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار

’ٹیلکم پاؤڈر سے کینسر ہوا‘، عدالت نے جانسن اینڈ جانسن کو گیارہ کروڑ جرمانہ کر دیا


WhatsApp
55






ادویات بنانے والی کمپنی جانسن اینڈ جانسن کو ایک امریکی عدالت نے حکم دیا ہے کہ وہ ایک خاتون کو گیارہ کروڑ جرمانہ ادا کرے۔ خاتون کا دعویٰ ہے کہ جانسن اینڈ جانسن کا ٹیلکم پاؤڈر استعمال کرنے سے انھیں کینسر ہوگیا۔
62 لوئیس سلیمپ سالہ کا کہنا ہے کہ چار دہائیوں تک ٹیلکم پاؤڈر استعمال کرنے کے بعد انھیں اوویریئن کینسر ہوگیا۔وکیلِ استغاثہ کا کہنا ہے کہ جانسن اینڈ جانسن نے اپنے صارفین کو کینسر کے ممکنہ خطرات کے بارے میں صحیح سے تنبیہ نہیں کی تھی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹیلکم پاؤڈر کے کینسر سے منسلک ہونے کا ثبوت نہیں ہے۔ جانسن اینڈ جانسن کا کہنا ہے کہ وہ عدالتی حکم کے خلاف اپیل کریں گے۔

خبر رساں ادارے روئٹرز کا کہنا ہے کہ شہر سینٹ لوئس میں دیے جانے والے اس عدالتی حکم نامے میں متعین کی گئی جرمانے کی رقم جانسن اینڈ جانسن کے خلاف ٹیلکم پاؤڈرز کے حوالے سے 2400 کیسز میں سب سے زیادہ ہے۔
وئیس سلیمپ کا پہلی بار 2012 میں کینسر تشخیص کیا گیا تھا۔ اس وقت وہ ان کے جگر تک پہنچ چکا ہے اور اس وقت کیمو تھراپی کروا رہی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ انھوں نے جانسن اینڈ جانسن کا بےبی پاؤڈر اور شاور ٹو شاور پاؤڈر استعمال کیا۔ان کے وکیل کا کہنا تھا کہ ’ایک دفعہ پھر ہم نے یہ ثابت کیا ہے کہ یہ کمپنیاں سائنس کو نظر انداز کرتے ہوئے امریکہ کی خواتین کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں سے انکار کرتے ہیں۔کمپنی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ اس فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔ ’ہم مزید تحقیق کی تیاری کر رہے ہیں اور ہم جانسن اینڈ جانسن بےبی پاؤڈر کے محفوظ ہونے کا دفاع کرتے ہیں۔
(خبر رساں ادار ، روئٹرز)


WhatsApp



متعلقہ خبریں
نماز کمر کے درد سے نجات دلاتی ہے: برطانوی ماہرین ... مزید پڑھیں
ہائی بلڈ پریشر،ایک خاموش قاتل ... مزید پڑھیں
دہی کے استعمال سے بڑھاپے میں ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں، ... مزید پڑھیں
بالوں پر بغیر کچھ لگائے سفید بال پھر سے کالے ... مزید پڑھیں
’ٹیلکم پاؤڈر سے کینسر ہوا‘، عدالت نے جانسن اینڈ جانسن ... مزید پڑھیں
سیگریٹ نوشی: ہر 8 سیکنڈ میں ایک شخص موت کا ... مزید پڑھیں
ادرک کی چائے میں چُھپے صحت کے راز ... مزید پڑھیں
دائٹ کوک عام کوک سے اتنی خطرناک ،کسی نے سوچا ... مزید پڑھیں
کیلا غذا ئی خوبیوں کے اعتبار سے قیمتی پھل قرار ... مزید پڑھیں
چست جینز پہننے والے خبردار،ٹانگ سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ... مزید پڑھیں
سگریٹ نوشی آپ کو پاگل بنا سکتی ہے: تحقیق ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
نماز کمر کے درد سے نجات دلاتی ہے: برطانوی ماہرین
ہائی بلڈ پریشر،ایک خاموش قاتل
دہی کے استعمال سے بڑھاپے میں ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں، تحقیق
بالوں پر بغیر کچھ لگائے سفید بال پھر سے کالے سیاہ کرنے کا آسان ترین آزمودہ قدرتی نسخہ
’ٹیلکم پاؤڈر سے کینسر ہوا‘، عدالت نے جانسن اینڈ جانسن کو گیارہ کروڑ جرمانہ کر دیا
سیگریٹ نوشی: ہر 8 سیکنڈ میں ایک شخص موت کا شکار
ادرک کی چائے میں چُھپے صحت کے راز
دائٹ کوک عام کوک سے اتنی خطرناک ،کسی نے سوچا بھی نہ تھا
کیلا غذا ئی خوبیوں کے اعتبار سے قیمتی پھل قرار
چست جینز پہننے والے خبردار،ٹانگ سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ میں ملوث دہشت گردوں کی شناخت ہوچکی ہے ، وزیراعلیٰ بلوچستان

سپورٹس
پشاور زلمی اور لاہور قلندرز نے جنوبی افریقا کی ٹیمیں خرید لیں
لاہور (ویب ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ہالی ووڈ اداکارہ سٹیفینی ڈیوس کی قابل اعتراض ویڈیو انٹرنیٹ پر لیک ہو گئی
ممبئی (ویب ڈیسک )ہالی ووڈ کی اداکارہ سٹیفینی ڈیوس کی انتہائی قابل مزید پڑھیں ...
مذہب
مذہب سے منسلک امریکی آمدنی، 15ممالک کی مجموعی آمدنی سے بھی زیادہ
(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں مذہب سے منسلک آمدنی گوگل مزید پڑھیں ...
بزنس
دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر 33425ٹن ہوگئے
کراچی /نیویارک(ویب ڈیسک)دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر33425ٹن ہوگئے، ورلڈ گولڈ کونسل مزید پڑھیں ...