اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

قطر عرب ممالک کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار

ایٹمی آبدوز بنانے کیلئے چین میں دنیا کی عظیم فیکٹری قائم


WhatsApp
114






بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)ایٹمی آبدوز بنانے کیلئے دنیا کی سب سے بڑی فیکٹری چین میں تعمیر کرلی گئی ہے . چین کے بوہائی شپ یارڈ میں بنائی گئی اس فیکٹری میں بیک وقت 5 سے 6 آبدوزوں پر کام کیا جاسکتا ہے اور یہ صلاحیت آبدوز سازی کی امریکی فیکٹریوں سے بھی زیادہ ہے جہاں ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ 4 آبدوزیں تیار کی جاسکتی ہیں۔ جسے دفاعی ماہرین ”نیوکلیئر سب میرین سپر فیکٹری“ بھی قرار دے رہے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ نئی چینی آبدوز ساز فیکٹری میں تیسری نسل کی ”ٹائپ 096“ بیلسٹک میزائل آبدوزیں اور ”ٹائپ 095“ حملہ آور آبدوزیں تیار کی جائیں گی جبکہ اس مقصد کےلیے ”ماڈیولر فیبری کیشن“ کے طریقوں سے استفادہ کیا جائے گا۔ اندازہ ہے کہ اس نئی فیکٹری کی بدولت چین آئندہ تین سال کے اندر اندر ایٹمی آبدوزیں بنانے کی اپنی پیداواری صلاحیت بڑھا کردگنی کرلے گا۔
اس کے علاوہ یہ تخمینہ بھی لگایا گیا ہے کہ چین صرف یہیں پر نہیں رکے گا بلکہ 2020 تک بیک وقت 10 سے 12 آبدوزوں پر کام کرنے کے قابل ہوجائے گا۔واضح رہے کہ ٹائپ 096 قسم کی ایٹمی آبدوزوں سے متعلق زیادہ معلومات دستیاب نہیں لیکن دفاعی ٹیکنالوجی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اسے بیک وقت 24 بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں سے لیس کیا جاسکے گا۔


WhatsApp



متعلقہ خبریں
سائیکل کی ایجاد کو 200 سال مکمل ... مزید پڑھیں
جے ایف 17 بی تھنڈر کی کامیاب آزمائشی اڑان ... مزید پڑھیں
ایٹمی آبدوز بنانے کیلئے چین میں دنیا کی عظیم فیکٹری ... مزید پڑھیں
سام سنگ کا بغیراجاز ت ہواوے ٹیکنالوجی کااستعمال ... مزید پڑھیں
دنیا کی پہلی آبی سرنگ,بحری جہازوں کیلئے ... مزید پڑھیں
پاکستان نے میزائل ٹیکنالوجی میں بھارت کو بہت پیچھے چھوڑ ... مزید پڑھیں
امریکی فوج نے 40 سال پرانے دستی بم اہم تبدیلیاں ... مزید پڑھیں
پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنےوالوں کے لیےاچھی خبر ... مزید پڑھیں
ریلوے ٹریک کے ارگرد بجری کیوں ہوتی ہے؟ ... مزید پڑھیں
فیس بک کا زیادہ استعمال بچوں کو بدتمیز کردیتا ہے، ... مزید پڑھیں
دل کے دورے سے آگاہ کرنے والا الیکٹرک سینسر تیار ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
سائیکل کی ایجاد کو 200 سال مکمل
جے ایف 17 بی تھنڈر کی کامیاب آزمائشی اڑان
ایٹمی آبدوز بنانے کیلئے چین میں دنیا کی عظیم فیکٹری قائم
سام سنگ کا بغیراجاز ت ہواوے ٹیکنالوجی کااستعمال
دنیا کی پہلی آبی سرنگ,بحری جہازوں کیلئے
پاکستان نے میزائل ٹیکنالوجی میں بھارت کو بہت پیچھے چھوڑ دیا
امریکی فوج نے 40 سال پرانے دستی بم اہم تبدیلیاں کردیں
پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنےوالوں کے لیےاچھی خبر
ریلوے ٹریک کے ارگرد بجری کیوں ہوتی ہے؟
فیس بک کا زیادہ استعمال بچوں کو بدتمیز کردیتا ہے، تحقیق

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ میں ملوث دہشت گردوں کی شناخت ہوچکی ہے ، وزیراعلیٰ بلوچستان

سپورٹس
پشاور زلمی اور لاہور قلندرز نے جنوبی افریقا کی ٹیمیں خرید لیں
لاہور (ویب ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ہالی ووڈ اداکارہ سٹیفینی ڈیوس کی قابل اعتراض ویڈیو انٹرنیٹ پر لیک ہو گئی
ممبئی (ویب ڈیسک )ہالی ووڈ کی اداکارہ سٹیفینی ڈیوس کی انتہائی قابل مزید پڑھیں ...
مذہب
مذہب سے منسلک امریکی آمدنی، 15ممالک کی مجموعی آمدنی سے بھی زیادہ
(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں مذہب سے منسلک آمدنی گوگل مزید پڑھیں ...
بزنس
دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر 33425ٹن ہوگئے
کراچی /نیویارک(ویب ڈیسک)دنیا میں سونے کے آفیشل ذخائر33425ٹن ہوگئے، ورلڈ گولڈ کونسل مزید پڑھیں ...