اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ایرانی صدر نے بھارت کیلئے تاریخ کا سب سے بڑا اعلان کردیا

سام سنگ کا بغیراجاز ت ہواوے ٹیکنالوجی کااستعمال


WhatsApp
244




بیجنگ (ویب ڈیسک) ٹیکنالوجی کی معروف چینی کمپنی ہواوے نے اپنی حریف جنوبی کوریا کی کمپنی سام سنگ کے خلاف پیٹنٹ کی جنگ جیت لی ہے۔کوان زو میں ایک چینی عدالت نے سام سنگ کو حکم دیا ہے کہ وہ ہواوے کو اس کی سمارٹ فون ٹیکنالوجی کو بنا اجازت کے استعمال کرنے پر ایک کروڑ 16 لاکھ ڈالر ادا کرے۔

واضح رہے کہ یہ دونوں کمپنیاں ایک دوسرے پر دیگر عدالتوں میں بھی مقدمات دائر کر چکی ہیں جو ابھی زیرسماعت ہیں۔تاہم ہواوے کی جیت کی خوشی اس وقت پھیکی پڑ گئی جب برطانیہ میں اس کی مصنوعات کی فروخت پر پابندی کی خبر سامنے آئی۔
چینی کمپنی ہواوے نے گذشتہ سال مئی میں اپنی حریف کمپنی سام سنگ پر اپنے پیٹنٹ کی خلاف ورزی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا آغاز کیا تھا۔ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے اس وقت کہا تھا کہ وہ جنوبی کوریا کی اپنی حریف کمپنی کو کیلیفورنیا اور شن زن کی دو عدالتوں میں مقدمات دائر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ہواوے نے الزام عائد کیا تھا کہ سام سنگ اپنے فونز اور ٹیبلیٹس کے تقریباً 20 ماڈلوں میں اس کی ٹیکنالوجی کا بنا اجازت استعمال کر رہا ہے۔

دوسری جانب سام سنگ نے گذشتہ جولائی میں ہواوے پر بھی مبینہ پیٹنٹ چوری کے چھ مقدمات کیے تھے اور اس کا کہنا تھا کہ ’اس نے اس سارے مسلے کو دوستانہ طور پر ختم کرنے کی کوشش کی تھی۔‘ ہواوے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ’اس کیس میں ہواوے عدالتی فیصلے کو تسلیم کرتی ہے۔‘

کمپنیوں کے درمیان پیٹنٹ کی لڑائی کوئی نئی بات نہیں اور ابھی اوریکل اور گوگل امریکہ کی ایک عدالت سے اسی طرح کے ایک مقدمے کے فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں۔
تاہم ایپل اور سام سنگ کی سنہ 2011 کی جنگ کے بعد سے اس طرح کے واقعے میں کمی آئی تھی کیونکہ دونوں کمپنیوں کو اپنے کام کے خفیہ طریقوں کو ظاہر کرنا پڑا تھا۔



دوسری جانب سام سنگ نے گذشتہ جولائی میں ہواوے پر بھی مبینہ پیٹنٹ چوری کے چھ مقدمات کیے تھے اور اس کا کہنا تھا کہ ’اس نے اس سارے مسلے کو دوستانہ طور پر ختم کرنے کی کوشش کی تھی۔‘ ہواوے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ’اس کیس میں ہواوے عدالتی فیصلے کو تسلیم کرتی ہے۔‘ کمپنیوں کے درمیان پیٹنٹ کی لڑائی کوئی نئی بات نہیں اور ابھی اوریکل اور گوگل امریکہ کی ایک عدالت سے اسی طرح کے ایک مقدمے کے فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں۔ تاہم ایپل اور سام سنگ کی سنہ 2011 کی جنگ کے بعد سے اس طرح کے واقعے میں کمی آئی تھی کیونکہ دونوں کمپنیوں کو اپنے کام کے خفیہ طریقوں کو ظاہر کرنا پڑا تھا۔







WhatsApp




متعلقہ خبریں
پنجاب یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے عہدہ پر پروفیسر ڈاکٹر ... مزید پڑھیں
پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر معین ناصر ... مزید پڑھیں
پنجاب کی 18 پرائیویٹ یونیورسٹیز میں غیر قانونی و غیر ... مزید پڑھیں
پنجاب کے میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی ... مزید پڑھیں
فنی خرابی دور , ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال ... مزید پڑھیں
سائیکل کی ایجاد کو 200 سال مکمل ... مزید پڑھیں
جے ایف 17 بی تھنڈر کی کامیاب آزمائشی اڑان ... مزید پڑھیں
ایٹمی آبدوز بنانے کیلئے چین میں دنیا کی عظیم فیکٹری ... مزید پڑھیں
سام سنگ کا بغیراجاز ت ہواوے ٹیکنالوجی کااستعمال ... مزید پڑھیں
دنیا کی پہلی آبی سرنگ,بحری جہازوں کیلئے ... مزید پڑھیں
پاکستان نے میزائل ٹیکنالوجی میں بھارت کو بہت پیچھے چھوڑ ... مزید پڑھیں
امریکی فوج نے 40 سال پرانے دستی بم اہم تبدیلیاں ... مزید پڑھیں
پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنےوالوں کے لیےاچھی خبر ... مزید پڑھیں
ریلوے ٹریک کے ارگرد بجری کیوں ہوتی ہے؟ ... مزید پڑھیں
فیس بک کا زیادہ استعمال بچوں کو بدتمیز کردیتا ہے، ... مزید پڑھیں
دل کے دورے سے آگاہ کرنے والا الیکٹرک سینسر تیار ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
یوٹیوب پر پیسے کمانے کیلئے پالیسی مزید سخت
پنجاب یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے عہدہ پر پروفیسر ڈاکٹر زکریا زاکر تعینات کر دیا گیا
پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر معین ناصر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
پنجاب کی 18 پرائیویٹ یونیورسٹیز میں غیر قانونی و غیر منظور شدہ ڈگری پروگرامز کا انکشاف
پنجاب کے میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی میرٹ لسٹیں جاری
فنی خرابی دور , ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال
سائیکل کی ایجاد کو 200 سال مکمل
جے ایف 17 بی تھنڈر کی کامیاب آزمائشی اڑان
ایٹمی آبدوز بنانے کیلئے چین میں دنیا کی عظیم فیکٹری قائم
سام سنگ کا بغیراجاز ت ہواوے ٹیکنالوجی کااستعمال

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
شاہد آفریدی کی عمران خان کو شادی پر مبارکباد
لاہور(نیوز ڈیسک) سابق قومی آل راﺅنڈر شاہد آفریدی نے پی مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہرہ خان کی ساحل سمندر پرنئی تصاویر وائرل
لاہور(یو این پی )پاکستان اداکارہ ماہرہ خان کی ساحل سمندر پر تصاویر مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...