اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

9/11 حملوں میں بچ جانے والا امریکی شخص دہشت گرد حملے میں ہلاک

پاکستان کی لمبا قد والی خاتون کی مشکلات


WhatsApp
737




ٹوبہ ٹیک سنگھ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی طویل قامت خاتون اور 2003 میں دنیا کی سب سے لمبی خاتون کا اعزاز رکھنے والی سابق عالمی ریکارڈ یافتہ خاتون زینب بی بی ذیابیطس اور جوڑوں کے درد میں مبتلا ہوگئیں۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ سے 14 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود علاقے رجانہ میں واقع اپنے گھر میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے زینب بی بی نے بتایا کہ جب وہ 15 برس کی تھیں تو ان کا قد بڑھنا شروع ہوا اور وہ اب 45 سال کی ہوچکی ہیں۔ 22 سال کی عمر میں زینب بی بی کا قد 7 فٹ 2 انچ تھا۔

زینب کا تعلق ایک غریب خاندان سے ہے، ان کی 5 بہنیں ہیں اور تاحال وہ غیر شادی شدہ ہیں، ان کے مطابق ان کا قد ان کی شادی کی راہ میں رکاوٹ بنا۔ زینب بی بی 1998 میں اُس وقت معروف ہوئیں جب وہ پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کے پروگرام نیلام گھر میں شامل ہوئیں، جب کہ 2003 میں انہیں دنیا کی طویل قامت والی خاتون قرار دے کر ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا۔
زینب بی بی برطانیہ، فرانس، جرمنی اور سعودی عرب سمیت 15 ممالک کا دورہ کر چکی ہیں، انہوں نے اندرون و بیرون ملک عوامی تقریبات میں شرکت کرکے پیسے بھی بنائے۔ زینب بی بی نے 2008 میں برطانیہ میں سیاسی پناہ کے لیے درخواست بھی دی، مگر ان کی درخواست مسترد کردی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ جب وہ سعودی عرب میں تھیں تو انہوں نے وہاں وزیراعظم نواز شریف سے بھی ملاقات کی، جنہوں نے وعدہ کیا کہ حکومت میں آنے کے بعد وہ ان کے لیے ماہانہ وظیفہ مقرر کرنے سمیت ان کے لیے دیگر اقدامات بھی کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ صرف نواز شریف کو ان کے الفاظ یاد دلانا چاہتی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ وہ انسولین استعمال کر رہی ہیں اور ہسپتال جانے سے بھی قاصر ہیں کیوں کہ لمبے قد اور بیماری کے باعث وہ بس اور رکشہ میں سفر نہیں کرسکتیں۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ انہیں ہسپتال پہنچانے کے لیے ایمبولینس کا بندوبست کیا جائے۔ زینب کی ایک بہن اپنے گھر کے باہر پکوڑے فروخت کرتی ہیں اور وہ ہی ان کی ضروریات بھی پوری کرتی ہیں۔
انہوں نے وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر زور دیا کہ وہ ان کا علاج کروائیں اور ان کی ضروریات پوری کریں


WhatsApp




متعلقہ خبریں
کاسمیٹک سرجری کے شوق نے خاتون کی جان لے لی ... مزید پڑھیں
آسیہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی ... مزید پڑھیں
انڈین خواتین ہمالیہ تو سر کر سکتی ہیں مگر ایک ... مزید پڑھیں
حاملہ خواتین کو کبھی بھی پلاسٹک کی بوتل سے پانی ... مزید پڑھیں
بغیراجازت شوہرکا فون دیکھنے پرخاتون کوجیل کی سزا ... مزید پڑھیں
میڈیکل کالج کی نوجوان طالبہ کا ... مزید پڑھیں
جو خواتین حاملہ ہونا چاہتی ہیں انہیں چاہیے کہ اپنے ... مزید پڑھیں
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ... مزید پڑھیں
مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی سزا ، فرانس کی ... مزید پڑھیں
امریکی خاتون عسکری رضاکار کی حلف برداری میں مذاق کی ... مزید پڑھیں
ٹیلنٹ کے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں : اداکارہ و ... مزید پڑھیں
شاید ماڈلنگ کی تاریخ میں پہلی بار حجاب میں شیمپو ... مزید پڑھیں
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال ... مزید پڑھیں
برطانیہ میں ہزاروں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا کے ... مزید پڑھیں
بھارت میں افغان لڑکی جسم فروشی کے لیے کیسے پہنچی ... مزید پڑھیں
ہم جسم فروش خواتین مسلسل ایک دوسرے کو یہ بتاتی ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
وہ خاتون جس کا پیشہ ہی بچے پیدا کرنا ہے
کاسمیٹک سرجری کے شوق نے خاتون کی جان لے لی
آسیہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی
انڈین خواتین ہمالیہ تو سر کر سکتی ہیں مگر ایک مندر نہیں جا سکتیں
حاملہ خواتین کو کبھی بھی پلاسٹک کی بوتل سے پانی نہیں پینا چاہیے۔۔۔ تازہ تحقیق
بغیراجازت شوہرکا فون دیکھنے پرخاتون کوجیل کی سزا
میڈیکل کالج کی نوجوان طالبہ کا ایسا انکشاف ،،کالج کا پروفیسر تین سال سے شرمناک کام کرتا رہا
جو خواتین حاملہ ہونا چاہتی ہیں انہیں چاہیے کہ اپنے شوہر کے ساتھ رات۔۔سائنسدانوں نےقیمتی مشورہ دے دیا
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی سزا ، فرانس کی شہریت سے محروم

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے انکشاف کیا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
مہمند ڈیم کا ٹھیکہ ڈیسکون کو دینا متنازع کیوں بن گیا؟
پاکستان کی واٹر اینڈ پاور ڈویلمپنٹ اتھارٹی (واپڈا) کی جانب سے صوبہ مزید پڑھیں ...