اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

شام میں امریکی فضائی حملے میں 17 بچے اور 12 خواتین سمیت 40 افراد جاں بحق

رپورٹ :مشرق وسطی


WhatsApp
685




امریکا نے شام کے شہر الرقہ میں داعش کے جنگجوؤں کو شکست سے دوچار کرنے کے لیےنام نہاد مزید چار سو فوجی بھیجے ہیں۔وہ امریکا کی اتحادی مقامی فورسز کے ساتھ مل کے داعش کے خلاف جنگ میں حصہ لیں گے
امریکا کی قیادت میں اتحاد کے ترجمان نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ الرقہ شہر کو الگ تھلگ کرنے کی مہم اچھے طریقے سے آگے بڑھ رہی ہے۔ ۔
واضح رہے امریکا داعش کی سرکوبی کے لیے400 فوجیوں کا دستہ شام میں بھیج دیا ہے جوکہ امریکا کی ترکی اور مظلوم شامی مسلمانوں کے خلاف ایک نئی شازش ہے
تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے رقہ شہر میں امریکی مداخلت درحقیت ترکی کی داعش کے خلاف کامیابیاں کو روکنا ہے۔ایک امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نا کرنے کی شرط پر بتایا کہ "یہ ایک (حکمت عملی کے لیے) ایک متبادل راستہ فراہم کرنا ہے۔"
پوری دنیا اور بالخصوص عالم اسلام کیلئے ایک پراسرار معمہ بننے والی داعش کی حقیقت کا اندازہ شام کے اندرونی ذرائع کی روشنی میں تیار کی جانے والی تحقیقاتی نیوز رپورٹس سے لگایا جا سکتا ہے۔ ان رپورٹس کے مطابق داعش اس قدر مظبوط مافیہ بن چکا ہے کہ بشار الاسد کی نام نہاد حکومت بھی اس سے بجلی اور تیل جیسی ضروریات زندگی خریدنے پر مجبور ہے۔ فنانشل ٹائمز میں یہ ہوش ربا انکشاف کیا گیا ہے کہ بشار الاسد اور داعش عوام کو بجلی فراہمی کیلئے مل کر کام کر رہے ہیں۔ برطانوی اخبارات فناننشل ٹائم اور ڈیلی میل کے مطابق متعدد اہم تنصیبات کو بشار الاسد اور داعش کے مشترکہ منصوبوں میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ جبکہ دوسری طرف عالمی منظر پر دنیا کو یہی دکھایا جا رہا ہے کہ داعش اور سامراج و ایران کا خونی بغل بچہ بشارالاسد ایک دوسرے کیخلاف حالت جنگ میں ہیں ۔
بعض تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ یہ بظاہر ایک اسلامی عسکری گروپ ہے لیکن اسے امریکہ، اسرائیل اور مغربی ممالک کی اندرونی حمایت حاصل ہے اور وہ ان ہی کے اشاروں پر ایسی ظالمانہ سرگرمیاں انجام دیتا ہے۔ مگر جو کچھ عیاں نظر آ رہا ہے، دراصل وہ نظر کا دھوکہ اور مغربی میڈیا کی شعبدہ بازی ہے۔
شام آنے والے ان چار سو امریکی فوجیوں میں میرینز اور رینجرز دونوں شامل ہیں۔ترجمان کے مطابق شام میں اس سے پہلے پانچ سو امریکی فوجی اہلکار موجود ہیں۔
ایس ڈی ایف میں کرد ملیشیا وائی پی جی اور شامی عرب جنگجو شامل ہیں اور یہ اتحاد شام میں داعش کے جنگجوؤں کے خلاف جنگ میں امریکا کا بڑا شراکت دار ہے۔اس کے جنگجو گذشتہ سال نومبر سے امریکی اتحاد کے ساتھ مل کر الرقہ کے محاصرے کی کوشش کررہے ہیں۔
دریں اثناء صوبہ دیرالزور کے ایک قصبے المیادین پر فضائی حملوں میں سات شہری جابق اور ستر سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
برطانیہ میں قائم شامی رصد گاہ برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی ہے کہ دو لڑاکا طیاروں نے داعش کے مضبوط گڑھ المیادین پر دو درجن سے زیادہ بم گرائے ہیں۔ان طیاروں کے بارے میں یقین کیا جاتا ہے کہ وہ روسی تھے۔
رصد گاہ نے شام میں موجود اپنے نیٹ ورک کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ فضائی حملوں میں ایک اسکول ، ایک بیکری اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔اسکول میں جنگ کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے افراد نے پناہ لے رکھی ہے۔فضائی بمباری میں ہلاک اور زخمی ہونے والے تمام افراد عام شہری ہیں۔
دوسری طرف امریکہ کردوں کی حمایت کر رہا ہے تاکہ ترکی کے امن کو برباد کیا جائے۔ترک فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران شام میں کرد عسکریت پسندوں کے خلاف کیے گئے خصوصی فوجی آپریشن میں 71 مشتبہ افراد کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق ہلاک ہونے والوں کا تعلق کالعدم کردستان ورکرز پارٹی اور وائی پی جی ملیشیا سے تھا۔ ترکی نے گزشتہ برس اگست سے اپنی سرحد کے قریبی شامی علاقوں سے جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے جنگجُوؤں کو نکالنے کی فوجی مہم شروع کر رکھی ہے۔ ترکی نے یہ بھی کہہ رکھا ہے کہ اگر کرد ملیشیا نے شمالی شام کے سرحدی علاقے میں قدم جمانے کی کوشش کی تو اُس پر حملے کیے جائیں گے۔ ترکی وائی پی جی ملیشیا کو کالعدم ورکرز پارٹی کا حلیف قرار دیتا ہے۔
داعش سے آزاد کروانے کی مہم میں شامی اور روسی فوج کو مسلسل ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ۔ جب کہ ترکی نے داعش کے خلاف موثر کاروائیاں کی مسلسل 15 ماہ تک شام کے مختلف شہروں میں طاقت کے ہولناک استعمال کے بعد روس نے یہ کوشش کی کہ وہ طاقت کے ذریعے شامی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بات چیت کی بحالی کی راہ ہموار کرے۔ اگرچہ روس کی یہ پالیسی کوئی زیادہ کارگر ثابت نہیں ہوئی ہے۔
خصوصی رپورٹ: وارث علی


WhatsApp




متعلقہ خبریں
ارضِ حرمین پر منڈلاتی گھٹائیں ... مزید پڑھیں
حکمرانوں کے تابناک اور روشن کردار ... مزید پڑھیں
فاطمہ بنت پاکستان کا مقدمہ ... مزید پڑھیں
یہ رہی تمہاری تلاش ... مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے اجلاس کی روداد ... مزید پڑھیں
القدس اپنے محافظ کی تلاش میں ... مزید پڑھیں
یوم یکجہتی کشمیر کا تاریخی تعاقب و اہمیت ... مزید پڑھیں
بنیادی حقوق کا’’سراب‘‘ ... مزید پڑھیں
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ... مزید پڑھیں
سانپ اور سیڑھی کا کھیل ... مزید پڑھیں
استادِ محترم کو میرا سلام کہنا ... مزید پڑھیں
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے ... مزید پڑھیں
بچوں کا اغوا،ا عضاء فروشی اور افواہوں کا بازار ... مزید پڑھیں
کشمیر ۔۔۔۔۔آزادی کی صبح جلد طلوع ہونے والی ہے ... مزید پڑھیں
پھر نئے طالبان ... مزید پڑھیں
"سیاسی اصطبل کے گدھے " ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
آسیہ" نامی عیسائی عورت اور ہمارا قانون
ارضِ حرمین پر منڈلاتی گھٹائیں
حکمرانوں کے تابناک اور روشن کردار
فاطمہ بنت پاکستان کا مقدمہ
یہ رہی تمہاری تلاش
اقوام متحدہ کے اجلاس کی روداد
القدس اپنے محافظ کی تلاش میں
یوم یکجہتی کشمیر کا تاریخی تعاقب و اہمیت
بنیادی حقوق کا’’سراب‘‘
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے

مقبول خبریں
لسبیلہ یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق
شام میں امریکی فضائی حملے میں 17 بچے اور 12 خواتین سمیت 40 افراد جاں بحق
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
آسیہ" نامی عیسائی عورت اور ہمارا قانون
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
تنہا رہنے سے ڈیمنشیا لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
آسیہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی
بھارت میں خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو کیلیں، نٹ بولٹس اور سیفٹی پن برآمد
بھارت میں خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو کیلیں، نٹ بولٹس اور سیفٹی پن برآمد
اب فرش اور دیوار کو ٹچ اسکرین میں بدلنا بہت آسان
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسرائیل نامنظور کیوں؟
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
پاکستانی فٹبال ٹیم فلسطین سے میچ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس جائے گی
لاہور(ویب ڈیسک) فلسطین سے دوستانہ میچ کھیلنے پاکستانی فٹبال ٹیم مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
دپیکا اور رنویر کی شادی : تصاویر جاری
روم (ویب ڈیسک) بالی وڈ جوڑے نے شادی کی تقریبات کے لیے مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے مزید پڑھیں ...