اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار

کشمیر آتش فشاں کے دہانے پر


WhatsApp
257




حماد احمد
بھارت جموں کشمیر کے لوگوں پر حق خود ارادیت سے باز رکھنے کے لیے مظالم ڈھا رہا ہے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے جموں کشمیر کو اندرونی معاملہ قرار دیا جا رہا ہے اس جدوجہد کی پاداش میں کشمیری عوام کو بھارتی فوج ظلم و جبر کا نشانہ بنا رہی ہے۔ریاستی ڈائریکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر ایس پی وید کی جانب سے مجاہدین اور اُن کے اہل خانہ کو دی گئی دھمکی کو بوکھلاہٹ اور خوفزدگی کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پولیس سربراہ کو جان لینا چاہے کہ پولیس اور ٹاسک فورس مجاہدین کو آزادی پسند کے بجائے دہشت گرد اور انتہاء پسند قرار دیتے ہیں اور اُن کے خلاف جارہانہ عزائم رکھتے ہیں،ٹاسک فورس ایک بے لگام قاتل فورس ہے جس کے ہاتھ اسلام اور آزادی پسندؤں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ پولیس اور ٹاسک فورس حریت پسندؤں کے گھروں پر چھاپوں اور تلاشی کاروائیوں کے دوران پورے گھر کی توڑ پھوڑ کرتے ہیں ،مکینوں کی مارپیٹ کی جاتی ہے، اُنہیں ہراسان کیا جاتا ہے،خواتین کی بے عزتی کی جاتی ہے اور توڑ پھوڑ اور تشدد سے پورے گھر اور علاقہ میں خوف و دہشت کا ماحول قائم کیا جاتا ہے اور جب کسی حریت پسند کو گرفتار کیا جاتا ہے تو ٹاسک فورس کیمپوں میں اُنہیں شدید جسمانی تشدد اور روحانی ازیتوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے ۔ کشمیری تو اپنے جائز حق کے حصول کا مطالبہ کرنے کی پاداش میں حریت پسندؤں اور رہنماؤں کو سال ہا سال تک جیلوں میں رکھا جاتا ہے اور عدالتی احکامات کے باوجود اُنہیں رہا کرنے کے بجائے پھر سے گرفتار کیا جاتا ہے اور مسلسل قید و بند رکھنے کا جواز تلاش کرنے کے لئے اُنہیں جھوٹے اور من گھڑٹ کیسوں میں پھنسا یا جاتا ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ بھارت نے اپنی 8لاکھوں غاصب فورسز کے ہاتھوں جموں کشمیر کو ایک جیل خانہ اور پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کیا ہے جہاں قانون نام کی کوئی چیز نہیں، بلکہ ریاستی دہشت گردی عروج پر ہے اور امن و قانون کی پاسبانی کا دعویٰ کرنے والے خود ہی قانون و انصاف کی دھجیاں اُڈا تے ہیں۔ کشمیر پولیس سے وابستہ لوگ اسی سر زمین کے فرزندے ہیں، لیکن بھارتی حکمرانوں ،فوجی اداروں اور خفیہ ایجنسیوں نے ایک منصوبہ بند پالیسی کے تحت اُن کی لالچ یا مجبوریوں کا فائدہ اُٹھا کر اُنہیں اپنی ہی قوم کے خلاف استعمال کیا جارہا ہے کشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے بھارت کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو اور دیگر بھارتی رہنماﺅں کی طرف سے کشمیریوں سے کیے گئے وعدے بھی اس حقیقت کا اعتراف ہے کہ جموں وکشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے جسکے مستقبل کا فیصلہ ابھی ہونا باقی ہے۔ یو این او کا قانون کشمیریوں کو پورا حق دیتا ہے اپنی آزدی کے لئے لڑیں گن اٹھائیں اور قابض بھارتی فوج کے خلاف لڑے اور آزادی حاصل کر یں دینا میں کوئی ایسا قانون نہیں جس کے تحت آزادی کے لیے لڑنے والوں کے اہل خانہ گھر والوں کو ٹارچر کیا جائے ظلم کے پہاڑ توڑے جا ئے بھارتی فوج سے لڑنا کشمیریوں کا ٹ ہے۔ اور مسٹر وید اس ساری صورتحال سے بے خبر نہیں ،لہذا مجاہدین اور اُن کے اہل خانہ کو دھمکیاں دینے کے بجائے اُنہیں پہلے اپنی پولیس فورس کو ایک قومی تحریک کو دبانے کی آڑ میں حریت پسند عوام کے خلاف جارہانہ عزائم اور پُرتشدد کاروائیوں سے روکنا چاہے اور جان لینا چاہے کہ جس قوم نے آزادی کے حصول کے لئے بے پناہ اور بے مثال قربانیاں دی ہوں وہ حریت پسند قوم بھارتی حکمرانوں،فوجی سربراہ یا ڈائریکٹر جنرل پولیس کی دھمکیوں سے دبنے یا مرعوب ہونے والی نہیں،بلکہ تمام تر مشکلات و مصائب کے باوجود حصول مقصد تک اپنی مزاحمتی جدوجہد کو ہر سطح پر جاری رکھنے کا عزم رکھتی ہے اوروہ دن دور نہیں جب ریاستِ جموں کشمیر بھارت کے غاصبانہ قبضہ سے آزاد ہوگی،کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم کردہ متنازعہ علاقہ ہے۔ بین الاقوامی برادری کو گمراہ کرنے کی ہندوستانی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ کشمیری عوام حق خود ارادیت کے حصول کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں اور کرتی رہے گی



WhatsApp




متعلقہ خبریں
حقوقِ نسواں کا غلط استعمال ... مزید پڑھیں
’’34 ملکوں کا مذاق‘‘ ... مزید پڑھیں
اسلام میں عورت کا مقام ... مزید پڑھیں
غم کی طویل رات ... مزید پڑھیں
گنگو تیلی ... مزید پڑھیں
نیب کا جن بوتل سے باہر ... مزید پڑھیں
اقبال کا پا کستان ( لوہے کا چنا ) ... مزید پڑھیں
پاکستان میں چینیوں کی سیکورٹی، اولیں ذمے داری ... مزید پڑھیں
سی پیک کے بارے میں بدگمانیوں کا نیا سلسلہ ... مزید پڑھیں
پاکستان بمقابلہ حکومت پاکستان ... مزید پڑھیں
سازش ... مزید پڑھیں
برکس مشترکہ اعلامیہ میں لشکر طیبہ اور جیش محمد کی ... مزید پڑھیں
در پولیس کو سلام اور سیف سٹی پراجیکٹ کا نوحہ ... مزید پڑھیں
73 روپے کی زندگی ... مزید پڑھیں
پاکستان نے نریندر مودی کے اسرائیلی دورے پر تشویش کا ... مزید پڑھیں
احساس خوشی ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
حقوقِ نسواں کا غلط استعمال
’’34 ملکوں کا مذاق‘‘
اسلام میں عورت کا مقام
غم کی طویل رات
گنگو تیلی
نیب کا جن بوتل سے باہر
اقبال کا پا کستان ( لوہے کا چنا )
پاکستان میں چینیوں کی سیکورٹی، اولیں ذمے داری
سی پیک کے بارے میں بدگمانیوں کا نیا سلسلہ
پاکستان بمقابلہ حکومت پاکستان

مقبول خبریں
ایک دھیلے کی کرپشن ثابت ہوتوعوام کاہاتھ اورمیراگریبان ہوگا: شہبازشریف
پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
انجلینا جولی نے ڈھونڈ لیا نیا ساتھی
حقوقِ نسواں کا غلط استعمال
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
جن مردوں کے چہرے پر داڑھی ہےشاندار خوشخبری آگئی
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال کر گئیں
بھارتی شہری ہرپریت سنگھ کبھی اپنی سالگر ہ نہیں منا سکتا مگر کیوں ؟
بھارتی شہری ہرپریت سنگھ کبھی اپنی سالگر ہ نہیں منا سکتا مگر کیوں ؟
پنجاب یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے عہدہ پر پروفیسر ڈاکٹر زکریا زاکر تعینات کر دیا گیا
کنجوس کی بلی
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
ایک دہشت گردتنظیم اور تیل کے کنووں کی مالک، ایسا واقعہ کہ دنیا دنگ رہ گئی
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
نیلسن(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر محمد حفیظ ون مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
انجلینا جولی نے ڈھونڈ لیا نیا ساتھی
لاہور (ویب ڈیسک) ہالی وڈ اداکارہ، فلم ساز و سماجی کارکن مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...