اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ترک صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان فتح یاب

وہ ممالک جو چاہتے ہیں کہ ان کے شہری کریں زیادہ سے زیادہ جنسی تعلقات پیدا تاکہ۔۔۔۔۔


WhatsApp
619




لندن (نیوز ڈیسک) غریب ممالک کی حکومتیں اپنی عوام کے سامنے گڑگڑا رہی ہیں لیکن وہ شرح پیدائش کم کرنے پر بالکل تیار نہیں ہو رہے، لیکن حیرت کی بات ہے کہ اسی دنیا میں ایسے ممالک بھی ہیں کہ جن کے عوام آبادی بڑھانے میں زرا دلچسپی نہیں لے رہے، اور ان کی حکومتیں آبادی بڑھانے کے لئے طرح طرح کی ترغیبات دے رہی ہیں۔
دی انڈیپینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق یورپی ملک ڈنمارک میں اوسط شرح پیدائش کم ہوتے ہوتے 1.73 بچے فی خاتون پر آ چکی ہے۔ حکومت اس صورتحال سے سخت پریشان ہے اور اپنے شہریوں کو آبادی بڑھانے کی جانب مائل کرنے کے لئے اشتہارات دے رہی ہے۔ حال ہی میں سامنے آنے والے اشتہارات میں لوگوں سے اپیل کی گئی”ڈنمارک کی خاطر یہ کریں۔“ بچہ پیدا کرنے والے جوڑوں کے لئے حکومتی خرچ پر چھٹیوں اور بچے کے لئے تین سال تک کے اخراجات کی پیشکش بھی کی جارہی ہے۔

آدمی کو بیگم پر شک، حقیقت معلوم کرنے کیلئے شہر سے باہر جانے کا جھوٹ بول دیا، اُس کے جاتے ہی بیگم نے کیا کیا؟ دیکھ کر آدمی کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا، کبھی سوچ بھی نہ سکتا تھا کہ ۔۔۔
روس میں شرح پیدائش میں اضافے کے لئے ہر سال 12 ستمبر کو یوم حمل کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس مخصوص دن کے 9ماہ بعد بچے کے پیدائش کی صورت میں والدین کو مفت ریفریجریٹر کا تحفہ دیا جاتا ہے۔ جاپانی حکومت نے نوجوان لڑکے لڑکیوں کی حکومتی اخراجات پر ملاقاتوں کا بندوبست کررکھا ہے تاکہ وہ جلد از جلد شادی کر کے بچوں کی پیدائش کی جانب مائل ہوسکیں۔ رومانیہ کی حکومت بھی شرح پیدائش میں اضافے کے لئے ہر ممکن کوشش کرچکی ہے۔ یہاں اولاد پیدا نہ کرنے والوں کو جرمانے کرنے سے لے کر خواتین کو زبردستی بچوں کی پیدائش پر مجبور کرنے جیسی پالیسیاں بھی نافذ رہیں۔ اگرچہ جابرانہ پالیسیوں کا اب خاتمہ ہوچکا ہے لیکن تاحال شرح پیدائش 1.31 بچہ فی خاتون سے اوپر نہیں جاسکی۔
سنگاپور کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں شرح پیدائش دنیامیں کم ترین سطح پر ہے۔ یہاں شرح پیدائش فی خاتون ایک بچہ کی کم ترین سطح پر آ چکی ہے۔ سنگاپور کی حکومت حب الوطنی کے نام پر بچوں کی تعدادمیں اضافے کی اپیل کررہی ہے۔ عوام کو آبادی میں اضافے کی جانب مائل کرنے کے لئے سالانہ ڈیڑھ ارب ڈالر (ڈیڑھ کھرب پاکستانی روپے) سے زائد رقم خرچ کی جارہی ہے۔ اسی طرح جنوبی کوریا، اٹلی اور ہانگ کانگ جیسے ممالک بھی کم شرح پیدائش کی وجہ سے پریشان ہیں۔ ان ممالک کی حکومتیں عوام کو آبادی میں اضافے کی جانب مائل کرنے کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہیں، مگر تاحال کوئی مثبت پیش رفت نظر نہیں آ رہی۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی سزا ، فرانس کی ... مزید پڑھیں
امریکی خاتون عسکری رضاکار کی حلف برداری میں مذاق کی ... مزید پڑھیں
ٹیلنٹ کے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں : اداکارہ و ... مزید پڑھیں
شاید ماڈلنگ کی تاریخ میں پہلی بار حجاب میں شیمپو ... مزید پڑھیں
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال ... مزید پڑھیں
برطانیہ میں ہزاروں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا کے ... مزید پڑھیں
بھارت میں افغان لڑکی جسم فروشی کے لیے کیسے پہنچی ... مزید پڑھیں
ہم جسم فروش خواتین مسلسل ایک دوسرے کو یہ بتاتی ... مزید پڑھیں
امریکہ میں3 ہم شکل بہنوں نے ایک ہی وقت ، ... مزید پڑھیں
برطانوی سفارتکار بیروت میں نامعلوم افراد نے عصمت ریزی کے ... مزید پڑھیں
مریم نواز دنیا کی 11 مضبوط ترین خواتین میں شمار ... مزید پڑھیں
بلاول سے شادی کی خواہش لیے لڑکی گیلانی ہاؤس پہنچ ... مزید پڑھیں
مس عراق کی سیلفی نے اہل خانہ کو وطن چھوڑنے ... مزید پڑھیں
جلد کی حفاظت کریں ، اسے دلکش بنائیں ... مزید پڑھیں
بھارت میں ایک اور ہولناک واقع 10 سالہ ... مزید پڑھیں
بیوہ سے شادی کرنے پر 2 لاکھ کا انعام ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی سزا ، فرانس کی شہریت سے محروم
امریکی خاتون عسکری رضاکار کی حلف برداری میں مذاق کی ویڈیو وائرل
ٹیلنٹ کے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں : اداکارہ و ماڈل ماہ جبین شاہ
شاید ماڈلنگ کی تاریخ میں پہلی بار حجاب میں شیمپو کا اشتہار
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال کر گئیں
برطانیہ میں ہزاروں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا کے ذریعے ضرورت مند ماؤں کو دینے لگیں
بھارت میں افغان لڑکی جسم فروشی کے لیے کیسے پہنچی
ہم جسم فروش خواتین مسلسل ایک دوسرے کو یہ بتاتی ہیں کہ کون سا گاہک کتنا ۔۔۔۔
امریکہ میں3 ہم شکل بہنوں نے ایک ہی وقت ، ایک ہی جگہ شادی کرلی

مقبول خبریں
انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری، انتخابی نشان کی بھی الاٹمنٹ
ترک صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان فتح یاب
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
انسانی جسم میں 2 دماغ ہوتے ہیں،ماہرین کاانکشاف
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
دو سورج نگلنے والا بلیک ہول
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
انڈیا کی نصف آبادی کو پانی کے بحران کا سامنا
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 9 جون 2018 لاہور: گزشتہ 6 مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اور سدا بہار اداکارہ ماہ نور مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...