اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

9/11 حملوں میں بچ جانے والا امریکی شخص دہشت گرد حملے میں ہلاک

امریکا میں ڈونلڈٹرمپ کی پالیسیاں اثرانداز ہونے لگی،جان کر آپ کو دکھ ہوگا


WhatsApp
354




نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈونلڈٹرمپ کی آمد سے امریکہ میں مسلمان کے خلاف عروج کو پہنچنے والی منافرت نے اپنے دیگر قومیتوں اور مذاہب کے لوگوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ روز دارالحکومت واشنگٹن کے علاقے کینٹ میں سکھ ٹیکسی ڈرائیور کو ایک گورے نے یہ کہتے ہوئے گولی مار دی کہ ”اپنے ملک واپس چلے جاﺅ۔“ سیٹل ٹائمز(Seattle Times) کی رپورٹ کے مطابق 39سالہ سکھ رات 8بجے کے قریب اپنی ٹیکسی میں کینٹ کے ایسٹ ہل کے علاقے میں موجود تھا جہاں ایک شخص اس کے پاس آیا اور اس کی قومیت پر بحث شروع کر دی اور اسے ملک سے نکل جانے کو کہا۔ سکھ کے جواب دینے پر اس نے پستول نکالا اور اس کے بازو میں گولی ماردی اور فرار ہو گیا۔

سکھ نے پولیس کو بتایا کہ ”ملزم کا ق 6فٹ تک تھا اور وہ مقامی گورا تھا۔ اس نے چہرے پر نقاب پہن رکھا تھا۔“ کینٹ پولیس کا کہنا ہے کہ ”ہم نے ایف بی آئی اور دیگر لاءانفورسمنٹ ایجنسیوں سے معاونت طلب کر لی ہے اور مشترکہ طور پر واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔واشنگٹن میں سکھ برادری کے لیڈر جسمیت سنکھ کا کہنا تھا کہ ”واقعے نے متاثرہ سکھ اور اس کے خاندان کو خوف میں مبتلا کر دیا ہے۔ ملک میں نفرت کا جو ماحول پیدا کر دیا گیا ہے اس میں کسی کی تمیز نہیں کی جا رہی۔ تمام غیرملکیوں کے خلاف ہی نفرت انگیز واقعات بکثرت دیکھنے کو مل رہے ہیں۔“


WhatsApp




متعلقہ خبریں
آسٹریلیا میں مسلمان لڑکی پر حملہ، حجاب کھینچ ڈالا ... مزید پڑھیں
فرانس کے شہر لیون میں یونیورسٹی کی چھت پر دھماکا، ... مزید پڑھیں
کینیا میں ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ، 15 افراد ... مزید پڑھیں
بریگزٹ ڈیل پر برطانوی وزیراعظم کو ایک بار پھر تحریک ... مزید پڑھیں
سفارتی کشیدگی؛ کینیڈا کی چین میں اپنے شہریوں کو محتاط ... مزید پڑھیں
پیرس میں زوردار دھماکا، 4 افراد ہلاک اور 50 زخمی ... مزید پڑھیں
مذاکرات کرنے کے لیے امریکہ لائن پرہے : طالبان ... مزید پڑھیں
واشنگٹن کو عقل آگئی، ٹرمپ پاکستان قیادت سے جلد ملاقات ... مزید پڑھیں
مصر میں سیاحوں کی بس کے نزدیک بم دھماکا، 4 ... مزید پڑھیں
میکسیکو کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 7 بچے ہلاک ... مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں تباہ کن سونامی میں 222 افراد ہلاک، 800 ... مزید پڑھیں
جرمن صحافی کا سالوں تک من گھڑت خبریں دینے کا ... مزید پڑھیں
جمہوریہ چیک کی کان میں دھماکے سے 13 ہلاکتیں ... مزید پڑھیں
ڈنمارک میں شہریت کیلیے ہاتھ ملانا لازمی قرار ... مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کا اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالرجمع ... مزید پڑھیں
چین کا امریکا کی جانب سے خلائی فورس بنانے کے ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
9/11 حملوں میں بچ جانے والا امریکی شخص دہشت گرد حملے میں ہلاک
آسٹریلیا میں مسلمان لڑکی پر حملہ، حجاب کھینچ ڈالا
فرانس کے شہر لیون میں یونیورسٹی کی چھت پر دھماکا، 3 افراد زخمی
کینیا میں ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ، 15 افراد ہلاک
بریگزٹ ڈیل پر برطانوی وزیراعظم کو ایک بار پھر تحریک عدم اعتماد کا سامنا
سفارتی کشیدگی؛ کینیڈا کی چین میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
پیرس میں زوردار دھماکا، 4 افراد ہلاک اور 50 زخمی
مذاکرات کرنے کے لیے امریکہ لائن پرہے : طالبان
واشنگٹن کو عقل آگئی، ٹرمپ پاکستان قیادت سے جلد ملاقات کے خواہشمند
مصر میں سیاحوں کی بس کے نزدیک بم دھماکا، 4 غیر ملکی ہلاک

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں فائرنگ کرکے 3 افراد کوقتل کرنے والے حملہ آورکی ہلاکت کی تصدیق

سپورٹس
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا 82 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑدیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ودیا بالن پراسرار نفسیاتی بیماری میں مبتلا
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے انکشاف کیا مزید پڑھیں ...
مذہب
بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں ...
بزنس
مہمند ڈیم کا ٹھیکہ ڈیسکون کو دینا متنازع کیوں بن گیا؟
پاکستان کی واٹر اینڈ پاور ڈویلمپنٹ اتھارٹی (واپڈا) کی جانب سے صوبہ مزید پڑھیں ...