اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

ترک صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان فتح یاب

شام کے تیسرے سب سے بڑے شہرمیں فوجی ہیڈکوارٹر پر حملہ


WhatsApp
180




دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے شہر حمص میں خفیہ ادارے کے ہیڈکوارٹر پر 2 خودکش حملوں کے نتیجے میں انٹیلی جنس چیف سمیت 32 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام کے مغربی شہر حمص میں کم از کم 6 حملہ آوروں نے فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں شدید دوطرفہ
فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے بعد حملہ آوروں میں سے 3 خودکش بمباروں نے عمارت کے اندر گھس کر خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے باعث عمارت زمین بوس ہوگئی۔ دہشت گردوں کے حملے میں انٹیلی جنس چیف جنرل حسن دعبول سمیت 32 افراد ہلاک ہوگئے جن میں زیادہ تر تعداد فوجی اہلکاروں کی ہے۔
حمص کے گورنر طلال برزانی کا کہنا ہے کہ فوجی ہیڈکوارٹر میں 3 دھماکوں میں 32 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوئے جب کہ عینی شاہد کا کہنا ہے کہ خودکش بمباروں کا ہدف انٹیلی جنس چیف تھے جن کے دفتر میں گھس کر ایک خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑایا۔ مقامی ٹی وی رپورٹ کے مطابق حملے میں ہیڈ آف سیکیورٹی برانچ برگیڈیئر ابراہیم درویش بھی شدید زخمی ہوئے جن کی حالت تشویشناک ہے۔

برطانیہ سے تعلق رکھنے والی انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ 6 حملہ آوروں نے انٹیلی جنس دفتر پر پہلے فائرنگ کی جس کے بعد دونوں جانب سے طویل فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا اور اسی دوران 3 خودکش بمباروں نے خود کو عمارت کے اندر بارودی مواد کےدھماکے سے اڑا لیا۔
واضح رہے کہ شام کے تیسرے سب سے بڑے شہر حمص پر داعش کے قبضے کے بعد مئی 2014 میں حکومتی فورسز نے مکمل طور پر کنٹرول حاصل کرلیا تھا جس کے باوجود داعش کی جانب سے وقفے وقفے سے کارروائیاں کی جاتی رہی ہیں اور اس سے قبل گزشتہ سال 2خودکش حملوں میں 64 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
ترکی کے انتخابات میں رجب طیب اردگان کو برتری حاصل ... مزید پڑھیں
بچوں‌ کو والدین سے علیحدہ کرنے کی پالیسی، امریکی نیوز ... مزید پڑھیں
ملاقات مثبت رہی ،شمالی کوریا پر پابندیاں جاری رہیں گی،ٹرمپ ... مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کے حق میں ... مزید پڑھیں
بھارتی فورس کی گاڑی کے نیچے آ کر کشمیری نوجوان ... مزید پڑھیں
فلسطینی مظاہرین کو طبی امداد دینے والی نرس اسرائیلی فوج ... مزید پڑھیں
کینسر کا شکار کروڑ پتی مسلمان وفات سے پہلے ... مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 ... مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے گھروں میں داخل، 17 روزہ دار گرفتار ... مزید پڑھیں
ڈنمارک میں نقاب پر پابندی کا قانون منظور ... مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 43 فلسطینی شہید، 2200 سے ... مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے اپنا وقت تبدیل کر دیا ... مزید پڑھیں
امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی ... مزید پڑھیں
شام میں جاری بحران کا کوئی فوجی حل نہیں: انتونیو ... مزید پڑھیں
شہری غزہ میں ہوں یا کشمیرمیں ان کی حفاظت ہونی ... مزید پڑھیں
سعودی عرب طالبان کو مذاکرات کی میز تک لاسکتا ہے:امریکا ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
ترک صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان فتح یاب
ترکی کے انتخابات میں رجب طیب اردگان کو برتری حاصل
بچوں‌ کو والدین سے علیحدہ کرنے کی پالیسی، امریکی نیوز کاسٹر خبر پڑھتے ہوئے رو پڑی
ملاقات مثبت رہی ،شمالی کوریا پر پابندیاں جاری رہیں گی،ٹرمپ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کے حق میں امریکی قرارداد مسترد کردی
بھارتی فورس کی گاڑی کے نیچے آ کر کشمیری نوجوان شہید
فلسطینی مظاہرین کو طبی امداد دینے والی نرس اسرائیلی فوج کی بربریت کا شکار
کینسر کا شکار کروڑ پتی مسلمان وفات سے پہلے اپنی ساری دولت عطیہ کر گیا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 نوجوان شہید
اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے گھروں میں داخل، 17 روزہ دار گرفتار

مقبول خبریں
انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری، انتخابی نشان کی بھی الاٹمنٹ
ترک صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردگان فتح یاب
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
استعمای عزائم اور دفاع وطن کے تقاضے
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
انسانی جسم میں 2 دماغ ہوتے ہیں،ماہرین کاانکشاف
امریکہ میں ایسا بل منظور ہو گیا کہ فاحشاؤں نے ٹوئٹر کا استعمال ہی بند کر دیا، اب کون سا سوشل میڈیا استعمال ہوگا ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کی گرمی بھگانے کا دیسی نسخہ؟
دو سورج نگلنے والا بلیک ہول
شرح پیدائش پنجاب میں کتنی ہے اور خیبر پختونخوا میں کتنی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
انڈیا کی نصف آبادی کو پانی کے بحران کا سامنا
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
اوپننگ میں 17واں تجربہ بھی کامیاب نہ ہوسکا
عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر ہفتہ 9 جون 2018 لاہور: گزشتہ 6 مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اور سدا بہار اداکارہ ماہ نور مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 7 جون تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے مزید پڑھیں ...