اردو | العربیہ | English



اردو | العربیہ | English

سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکی مندوبین کے درمیان لفظی جنگ

طلاق کا دکھ بھلانے کا چین میں انوکھا طریقہ


WhatsApp
225




بیجنگ(ویب ڈیسک) طلاق کا صدمہ یقیناًکسی بھی عورت کیلئے زندگی کا سب سے سخت صدمہ ہو سکتا ہے اور اس سے پیچھا چھڑانا اتنا آسان نہیں ہوتا مگر چین میں مطلقہ خواتین نے اس صدمے سے جان چھڑانے کا ایک ایسا طریقہ دریافت کر لیا ہے کہ جان کر آپ کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہو جائیگا۔ رپورٹ کے مطابق اس طریقے کے تحت خواتین کیلئے قبریں کھودی جاتی ہیں جن میں لیٹ کر وہ غوروفکر کرتی ہیں اور خود کو دنیا کی بے ثباتی کا یقین دلا کر طلاق کے دکھ سے نکلنے کی کوشش کرتی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق یہ طریقہ چین کے جنوب مغربی شہر چونگ کنگ کی رہائشی 30سالہ خاتون لیو تائی جئے نے دریافت کیا تھا جب اسے طلاق ہوئی تھی۔ اسکے بعد اس نے دیگر مطلقہ خواتین کو اس طریقے کی طرف راغب کیا اور اب شہر میں یہ طریقہ باقاعدہ ایک رسم کی شکل اختیار کر چکا ہے۔

ہر سال نئی طلاق یافتہ خواتین ایک جگہ جمع ہوتی ہیں جہاں ان کیلئے تعداد کے تناسب سے قبرنما گڑھے کھودے جاتے ہیں۔ گڑھے میں پلاسٹک کی شیٹ بچھائی جاتی ہے جس کے اوپر خواتین لیٹ جاتی ہیں۔ ان کی آنکھیں بند اور ہاتھ عبادت کی حالت میں ہوتے ہیں اور وہ لیٹی ہوئی غوروفکر کرتی رہتی ہیں۔
لیوتائی کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی طلاق پر شدید صدمہ ہوا جس سے نکلنے میں مجھے بہت وقت لگا۔ یہی وجہ ہے کہ میں اس صدمے سے دوچار دیگر خواتین کی مدد کرتی ہوں جس طریقے سے میں نے اپنا غم بھلایا اس میں اب میں ان کی مدد کرتی ہوں۔


WhatsApp




متعلقہ خبریں
برطانیہ میں ہزاروں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا کے ... مزید پڑھیں
بھارت میں افغان لڑکی جسم فروشی کے لیے کیسے پہنچی ... مزید پڑھیں
ہم جسم فروش خواتین مسلسل ایک دوسرے کو یہ بتاتی ... مزید پڑھیں
امریکہ میں3 ہم شکل بہنوں نے ایک ہی وقت ، ... مزید پڑھیں
برطانوی سفارتکار بیروت میں نامعلوم افراد نے عصمت ریزی کے ... مزید پڑھیں
مریم نواز دنیا کی 11 مضبوط ترین خواتین میں شمار ... مزید پڑھیں
بلاول سے شادی کی خواہش لیے لڑکی گیلانی ہاؤس پہنچ ... مزید پڑھیں
مس عراق کی سیلفی نے اہل خانہ کو وطن چھوڑنے ... مزید پڑھیں
جلد کی حفاظت کریں ، اسے دلکش بنائیں ... مزید پڑھیں
بھارت میں ایک اور ہولناک واقع 10 سالہ ... مزید پڑھیں
بیوہ سے شادی کرنے پر 2 لاکھ کا انعام ... مزید پڑھیں
5 ماہ میں 7 شادیاں کرنے والی سرگودھا کی18 سالہ ... مزید پڑھیں
ہندوستان کا بےحس معاشرہ ویڈیو بنانے میں مصروف، ... مزید پڑھیں
پاکستانی خواتین انٹرنیٹ پر کس طرح کا فحش مواد تلاش ... مزید پڑھیں
برطانیہ میں 14 سالہ لڑکی سے ایک رات میں دو ... مزید پڑھیں
حسن، حسین ہر دور کے کڑے احتساب سے سرخرو ہو ... مزید پڑھیں
متعلقہ خبریں
معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال کر گئیں
برطانیہ میں ہزاروں عورتیں اپنا دودھ سوشل میڈیا کے ذریعے ضرورت مند ماؤں کو دینے لگیں
بھارت میں افغان لڑکی جسم فروشی کے لیے کیسے پہنچی
ہم جسم فروش خواتین مسلسل ایک دوسرے کو یہ بتاتی ہیں کہ کون سا گاہک کتنا ۔۔۔۔
امریکہ میں3 ہم شکل بہنوں نے ایک ہی وقت ، ایک ہی جگہ شادی کرلی
برطانوی سفارتکار بیروت میں نامعلوم افراد نے عصمت ریزی کے بعد قتل کردیا
مریم نواز دنیا کی 11 مضبوط ترین خواتین میں شمار
بلاول سے شادی کی خواہش لیے لڑکی گیلانی ہاؤس پہنچ گئی
مس عراق کی سیلفی نے اہل خانہ کو وطن چھوڑنے پر مجبور کردیا
جلد کی حفاظت کریں ، اسے دلکش بنائیں

مقبول خبریں
ویڈیو گیلری

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا : پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

بھارتی اشتعال انگیزی کا ذمہ داری سے جواب دے رہے ہیں ،عاصم باجوہ

پاکستان اورسعودی عرب حقیقی بھائی ہیں،علما اکرام مسلم امت کے اتحاد میں کردار ادا کریں:امام کعبہ

بڈگام میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 8 کشمیری شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

فرانس میں تیز رفتار گاڑی فوجیوں پر چڑھ دوڑی، 6 زخمی

سپورٹس
محمد حفیظ 6 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 10ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
نیلسن(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر محمد حفیظ ون مزید پڑھیں ...
ویب ٹی وی
ٹورازم
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔
پاکستان میں خوبصورت اور دلکش مناظر کی کمی نہیں ہے۔ posted by Abdur مزید پڑھیں ...
انٹرٹینمینٹ
بالی ووڈ خانز کا اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات پر انکار
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ پر تین دہائیوں سے راج کرنے والے خانز مزید پڑھیں ...
مذہب
درود پر تنازع‘ جہلم ،مسجد کے منتظم پر توہینِ مذہب کا مقدمہ
جہلم ( ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع جہلم کی مزید پڑھیں ...
بزنس
اتحاد اور ایمریٹس ایئر لائن کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انتخابات سے قبل پی آئی مزید پڑھیں ...